براؤزنگ زمرہ

پاکستان

pakistan

پی ٹی آئی قیادت 9 فروری سے عمران خان کی آنکھوں…

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قیادت بانی عمران خان کی آنکھوں میں تکلیف سے 9 فروری سے باخبر تھی۔ ذرائع کے مطابق یہ اطلاع پارٹی رہنما بیرسٹر محمد علی سیف کے ذریعے قیادت تک پہنچائی گئی۔ پارٹی ذرائع نے بتایاکہ بشریٰ بی بی نے بانی…

کے پی: فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 3…

خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز اور فتنہ الخواج کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 3 اہلکار شہید ہوگئے اور 3 خوارج مارے گئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق پولیس، ایلیٹ فورس اور سی ٹی ڈی نے مشترکہ کارروائی کی جس میں 3 دہشتگرد ہلاک ہوئے۔ سکیورٹی…

اپوزیشن اتحاد کا عمران خان سے ملاقات تک دھرنا جاری…

اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو طبی سہولیات فراہم کرنے کے لیے پارلیمنٹ ہاؤس میں دھرنا جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر نے کہا ہے کہ جب تک ہمارے کسی عہدیدار کی…

پاکستانی ہونےکے ناتے مجھے افسوس ہےکہ خیبرپختونخوا…

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نےکہا ہےکہ خیبرپختونخوا کے بچوں کے ہاتھ میں ہتھیار ہے، دماغ میں گالی ہے، 13 سال ہوگئے خیبرپختونخوا میں، لوگوں کو پتا ہی نہیں ترقی کس چڑیا کا نام ہے، کہتے ہیں بس انہیں شعور دے رہے،کونسا شعور؟ گجرات یونیورسٹی میں…

بنوں: تھانے کے گیٹ کے قریب دھماکا، 2 افراد جاں بحق

بنوں میں نورڑ تھانا میریان کے گیٹ کے قریب دھماکے میں 2 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دھماکا خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا، نورڑ تھانا میریان کے گیٹ کے قریب دھماکے میں 2 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہوئے۔…

بنگلادیشی وزیراعظم طارق رحمان کی تقریب حلف برداری…

بنگلا دیش کے وزیراعظم طارق رحمان کی حلف برداری کی تقریب 17 فروری کو ہوگی جس میں پاکستان کی نمائندگی وفاقی وزیر احسن اقبال کریں گے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف بیرون ملک دورے کے باعث حلف برداری میں شرکت نہیں کرسکیں گے ۔…

لاہور میں بجلی چوری کیخلاف ایک اور بڑی کارروائی 55…

لاہور میں بجلی چوری کیخلاف ایک اور بڑی کارروائی، 55 لاکھ سے زائد مالیت کی چوری پکڑی گئی ترجمان لیسکو نے بتایا کہ شاپنگ بیگ بنانے والی فیکٹری میں بوگس میٹرز لگا کر بجلی چوری کی جا رہی تھی جبکہ انڈر گراؤنڈ کیبل بچھا کر دوسری فیکٹری کو بھی…

عمران خان کی اسپتال منتقلی کے معاملے پر اپوزیشن…

اسلام آباد: بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اسپتال منتقلی کے معاملے پر اپوزیشن اتحاد کا احتجاج تیسرے روز میں داخل ہو گیا۔ اپوزیشن رہنماؤں کی جانب سے پارلیمنٹ ہاؤس، پارلیمنٹ لاجز اور کے پی ہاؤس میں دھرنے جاری ہیں جبکہ…

جیل میں عمران خان کو کب کس ڈاکٹر نےچیک کیا؟ میڈیکل…

راولپنڈی: بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے جیل میں علاج اور صحت سے متعلق ابتدائی رپورٹ ہوم ڈپارٹمنٹ پنجاب کوبھیج دی گئی ہے۔ جیل ذرائع نے بتایا کہ ہوم ڈپارٹمنٹ پنجاب کوبھیجی گئی رپورٹ میں عمران خان کے بلڈپریشر، شوگرلیول اور…

اڈیالہ جیل میں عمران خان کی آنکھوں کا چیک اپ…

راولپنڈی: ماہر ڈاکٹروں کی زیر نگرانی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ مکمل کرلیا گیا جس کے بعد ڈاکٹروں کی ٹیم اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق سینیئر ڈاکٹرز پر مشتمل میڈیکل ٹیم نے بانی پی ٹی آئی کی…