براؤزنگ زمرہ

پاکستان

pakistan

ریاست نے عمران خان کو جیل میں ڈالا ہوا ہے، وقت ایک…

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ ریاست نے عمران خان اور کئی لیڈرز کو جیل میں ڈالا ہوا ہے لیکن ریاست چلانے والوں وقت ایک جیسا نہیں رہتا۔ پہاڑ پور سٹیڈیم میں جلسے سے خطاب میں علی امین نے کہا  ہم قانون کی پاسداری کررہے…

پاکستان کے ساتھ جس نے بھی جان بوجھ کردشمنی کی اس…

نائب وزیراعظم  اور طوزیر خارجہ  اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ پاکستان کے ساتھ جس نے بھی جان بوجھ کردشمنی کی اس کاانجام براہوا۔ جشن آزادی کے موقع پر ایک تقریب سے خطاب میں اسحاق ڈار  نے کہا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر، ہماری بہادرفوج، ائیرفورس اور نیوی…

وزیراعظم کی "نشان پاکستان” لینے سے…

سول و ملٹری ایوارڈز کمیٹی نے وزیراعظم شہباز شریف کا نام"نشان پاکستان" کے لیے تجویز کیا تھا تاہم وزیراعظم نے اپنا نام اس فہرست سے نکال دیا۔  آج ایوان صدر میں ہونے والی پروقار تقریب میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے سول و عسکری شخصیات کو…

شیخ وقاص کیخلاف کارروائی روک دی گئی ، مذاکرات کا…

وفاقی حکومت اور تحریک انصاف کے نمائندوں کے درمیان بدھ کو قومی اسمبلی کے سپیکر کے دفتر میں ملاقات ہوئی جس میں دونوں فریقین نے مذاکرات کے امکان پر بات چیت کی، جبکہ سپیکر نے پی ٹی آئی کے وقاص اکرم شیخ کیخلاف تادیبی کارروائی کیلئے ووٹنگ کا عمل…

سندھ میں بارش کا امکان، کراچی میں بھی اچھے سپیل کی…

محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے کراچی سمیت سندھ کے کئی مقامات پر بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔مون سون کا سسٹم 17 اگست کی رات بھارتی گجرات کے راستے سندھ پر اثرانداز ہو سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے حکام نے بتایا کہ اس سسٹم کے تحت  18 سے 23 اگست کے…

اعجاز چوہدری کے نااہل ہونے پر خالی سینیٹ کی نشست…

پنجاب سے  پی ٹی آئی کے اعجاز چوہدری کی نااہلی کے بعد خالی ہونے والی سینیٹ کی جنرل نشست پر الیکشن 9 ستمبر کو ہوگا۔  ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ شیڈول کے مطابق امیدوار کاغذات نامزدگی 19 اگست سے 20 اگست تک جمع کروا سکتے ہیں اور  21…

سپریم کورٹ رولز میں تبدیلی،عدالتی فیس اور وکلا کے…

سپریم کورٹ  کے 1980 کے رولز  تبدیل کرکے نئے رولز  2025 جاری کر دیے گئے۔جس کے تحت نوٹسز، احکامات، تصدیق شدہ نقول اور درخواستیں ڈیجیٹل صورت میں جاری کی جائیں گی جبکہ ویڈیو لنک کے ذریعے سماعت کی اجازت ہوگی۔  سپریم کورٹ سے جاری اعلامیے کے…

شہبازسپیڈ کراچی آنے پر سلو ہوجائے تو یہ قبول…

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کے فور منصوبے کے لیے شہباز سپیڈ سے رابطہ کیا تھا، تھا لیکن یہاں شہباز سپیڈ سلو ہوگئی۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں 12.8 ارب روپے کی لاگت سے تعمیر…

ہزاروں سرکاری رہائشگاہوں پر قبضہ ہے: وزیر ہاؤسنگ…

 وفاقی وزیر برائے ہاؤسنگ ریاض حسین پیرزادہ کا کہنا ہے کراچی میں ہزاروں سرکاری رہائشگاہوں پر غیر مجاد افراد کا قبضہ ہے، ابھی کراچی میں ہماری گرفت مضبوط نہیں ہوئی۔ قومی اسمبلی اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے وفاقی…

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کے امکانات…

حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کے امکانات پس پردہ رابطوں کے نتیجے میں روشن ہوگئے ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ پی ٹی آئی کے ارکانِ پارلیمنٹ کی اکثریت، جن میں بعض حال ہی میں سزا یافتہ ارکان بھی شامل ہیں، باضابطہ مذاکرات کے آغاز کے حق میں…