صحافی خاورکا دوبارہ پوسٹ مارٹم مکمل،تشدد کا کوئی…
سانگھڑ میں گاڑی میں مردہ پائے گئے صحافی خاور حسین کی لاش کا دوبارہ پوسٹ مارٹم مکمل کرلیا گیا۔ پولیس سرجن ڈاکٹر وسیم خان نے کہا فائنل رپورٹ سے پہلے صحافی کی خودکشی یا قتل کے حوالے سے کوئی رائے نہیں دے سکتا۔
پولیس سرجن نے بتایا کہ فارنزک…