براؤزنگ زمرہ

پاکستان

pakistan

کراچی سے لاہور پاکستان کی پہلی بلٹ چلانے کی تیاری…

پاکستان ریلوے نے ملک کی پہلی بُلٹ ٹرین کا منصوبہ پیش کر دیا ہے جو لاہور سے کراچی کے درمیان چلائی جائے گی۔  اس منصوبے کے تحت 1215 کلومیٹر طویل ہائی اسپیڈ ریل لائن تعمیر کی جائے گی، جس سے دونوں شہروں کے درمیان سفر کا وقت 20 گھنٹے سے کم ہو کر…

9 مئی حملہ کیس، عمر ایوب، شبلی فراز، زرتاج گل کو…

فیصل آباد کی انسدادِ دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کے دوران رانا ثناء اللہ کے گھر پر حملے کے کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری اور زین قریشی کو بری کر دیا جبکہ اسماعیل سیلا کو 10 سال قید کی سزا سنائی۔ اسی مقدمے میں…

مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کا ضمنی الیکشن مل کر…

پاکستان مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی نے ضمنی الیکشن مل کر لڑنے کا اعلان کریا۔پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیئر رہنما و سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف نے وفاقی وزیر ریلوے و مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کے ساتھ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اس بات کا…

مسلح گروہوں کی سہولتکاری پر گھرگراکرعلاقہ بدرکیا…

باجوڑ میں اقوام سالار زئی نے امن و امان سے متعلق گرینڈ جرگے میں فیصلہ کیا ہے کہ  کسی نے مسلح گروہوں کی سہولت کاری کی تو اُس کا گھر گرا کر علاقہ بدر کیا جائے گا اور 50 لاکھ روپے جرمانہ اور خاندان قوم دشمن کہلائے گا۔ باجوڑ میں رکن…

اسحاق ڈار تاریخی دورے پر بنگلہ دیش پہنچ گئے، اہم…

پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار 23 اگست 2025 کو بنگلہ دیش کے دو روزہ سرکاری دورے پر ڈھاکا پہنچے ہیں۔یہ دورہ 13 سال بعد کسی پاکستانی وزیر خارجہ کا بنگلہ دیش کا پہلا دورہ ہے، جو دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں ایک نئی…

جمہوریت ڈائیلاگ سے آگے بڑھتی ہے ڈیڈلاک سے نہیں،…

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ جمہوریت ڈائیلاگ سے آگے بڑھتی ہے ڈیڈلاک سے آگے نہیں بڑھتی۔  9 مئی واقعات کے بعد پی ٹی آئی معاملات بہتر کرسکتی تھی۔ وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے میڈیا سے…

کراچی:بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کا دہشتگردی نیٹ ورک…

ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی سندھ آزاد خان اور ڈی آئی جی نے کراچی میں پریس کانفرنس میں انکشاف کیا کہ پاکستان کے تفتیشی اداروں نے بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے ایک بڑے نیٹ ورک کو بے نقاب کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ اس حوالے سےپولیس…

ایوان صدر سوشل میڈیا پر متحرک، واٹس ایپ چینل…

  میڈیا سے بہتر رابطہ کاری اور بیٹ رپورٹرز کو ایوان صدر کی سرگرمیوں سے اپ ڈیٹ انفارمیشن کی فراہمی کیلئے پریذیڈنسی واٹس ایپ چینل قائم کر دیا گیا۔ ایوان صدر کا واٹس ایپ چینل صدر مملکت کے ترجمان مرتضیٰ سولنگی اور پریس سیکرٹری دانیال گیلانی کی…

آج سے 30 اگست تک ملک کےبیشتر علاقوں میں شدید…

نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے 23 تا 30 اگست ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور  ممکنہ سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری کردیا۔ این ڈی ایم اے کے مطابق 23 تا 30 اگست ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید بارشوں کا امکان ہے، 23 سے 30 اگست…

پینٹاگون کی خفیہ ایجنسی کے سربراہ عہدے سے برطرف

امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے پینٹاگون کی خفیہ ایجنسی کے سربراہ کو عہدے سے برطرف کردیا۔ وزیردفاع نے ڈیفنس انٹیلی جنس ایجنسی کے ڈائریکٹر لیفٹیننٹ جنرل جیفری کروز کو اعتماد کھودینے کے سبب عہدے سے ہٹادیا۔ اپریل میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ…