فیکٹ چیک: بوتل کے ساتھ جہاز میں بیٹھے ہوئے مولانا…
جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے 2 اراکین نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ تصویر میں وہسکی کی بوتل شامل کرنے کے لئے ایڈیٹنگ کی گئی ہے۔
پاکستانی سوشل میڈیا صارفین ایک بار پھر ایک تصویر شیئر کر رہے ہیں جس میں مبینہ طور پر سیاسی رہنما مولانا فضل…