براؤزنگ زمرہ

پاکستان

pakistan

کسی کو پاکستان کا امن چھیننے کی اجازت نہیں دیں گے…

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے پاک افغان سرحد پر کشیدگی پر ردعمل دیتے ہوئے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ کسی کو پاکستان کا امن چھیننے کی اجازت نہیں دیں گے، ہماری کوشش رہی ہے کہ معاملات بات چیت کے ذریعے حل کیےجائیں۔ وزارت…

قے ہوجانے کی صورت میں روزہ ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں ؟

سوال: قے ہوجانے کی صورت میں روزہ ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟ جواب: خود بخود بلا اختیار قے ہوجانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا، چاہے منہ بھر ہو یا کم ہو۔ قصداً (جان بوجھ کر) قے کرنے سے اگر منہ بھر ہو تو بالاتفاق روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔ تنویر الابصار مع…

پی ٹی آئی کے اسیر رہنماؤں کی ذاتی ڈاکٹر سے…

کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی رہنماؤں نے ذاتی ڈاکٹر سے ملاقات نہ کرانے اور اہلخانہ کو اطلاع نہ کرنے پر چیف جسٹس سے نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔ کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی رہنماؤں نے اپنے وکیل کے ذریعے بیان جاری کیا جس میں شاہ…

کراچی، مصطفیٰ عامر قتل کیس کے ملزمان ارمغان اور…

کراچی: مصطفیٰ عامر قتل کیس میں ملزمان ارمغان اورشیراز پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں مصطفیٰ عامر قتل کیس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے ملزمان ارمغان اور شیراز پر فرد جرم عائد کی تاہم ملزمان نے صحت جرم سے…

بلاول بھٹو سندھ حکومت کے جہاز پرگھوم سکتے ہیں تو…

لاہور: پنجاب اسمبلی میں صوبائی حکومت کے ہوائی جہاز خریدنے کے معاملے کی بازگشت ہوئی۔ پنجاب اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران محکمہ اطلاعات سے متعلق امور زیر بحث آئے تاہم ماحول اس وقت کشیدہ ہوگیا جب پیپلز پارٹی کی رکن شازیہ عابد بولیں ،کیا…

شادی شدہ خواتین اپنی خواہش پر والد کا نام پاسپورٹ…

کراچی : حکومت پاکستان نے خواتین کی آزاد قانونی شناخت کی توثیق کرتے ہوئے پاسپورٹ کے اجرا میں اہم اصلاحات متعارف کرائی ہیں۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کی جانب سے کیے گئے اعلان کے مطابق اب شادی شدہ خواتین اپنی خواہش کے…

پنجاب کے سرکاری اسکولوں کو ٹھیکے پر دینے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت نے صوبے کے سرکاری اسکولوں کو ٹھیکے پر دینے کا فیصلہ کرلیا۔ ترجمان محکمہ اسکول ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے مطابق صوبے کے سرکاری اسکولوں کو ٹھیکے پر دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور اس سلسلے میں نجی شعبے سے درخواستیں طلب کی گئی…

پاکستانی شہری اب برطانیہ کے سفر کیلئے ای ویزا سسٹم…

پاکستانی شہری اب برطانیہ کےسفرکے لیے ای ویزا سسٹم استعمال کرسکیں گے۔ پاکستان میں برطانوی ہائی کمیشن کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ سیاحت،کاروبار اور فیملی وزٹ کے لیے پاسپورٹ پر ویزا اسٹیکرکی ضرورت ختم کردی گئی ہے۔ ہائی کمیشن کے مطابق…

جب بھی پاکستان افغانستان میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں…

وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہےکہ جب بھی پاکستان افغانستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بناتا ہے تو دہشت گرد ردعمل دیتے ہیں۔ خبر ایجنسی سے گفتگو میں طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ سکیورٹی فورسز ہائی الرٹ اورکسی بھی ممکنہ…

وفاقی وزرا سندھ حکومت کیخلاف سازشیں کررہے ہیں…

کراچی: سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے کہا ہےکہ وفاقی وزرا اور گورنر ہاؤس سے سندھ حکومت کے خلاف سازشیں ہورہی ہیں لہٰذا پیپلزپارٹی کی قیادت سے کہتا ہوں وہ وفاقی حکومت سے اس پر جواب طلب کرے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شرجیل میمن نے…