براؤزنگ زمرہ

پاکستان

pakistan

عطا تارڑ نے افغان طالبان کیخلاف جاری آپریشن غضب…

اسلام آباد: وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے افغان طالبان کے خلاف جاری  آپریشن غضب للحق کی تفصیلات جاری کردیں۔ عطا تارڑ کے مطابق افغان طالبان نے شمالی بلوچستان میں قلعہ سیف اللہ،نوشکی اور چمن اضلاع میں 16 مقامات پر زمینی…

پاکستانی سفارتخانے نے سعودی عرب میں مقیم…

مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کے تناظر میں سعودی عرب میں پاکستانی سفارت خانے نے مملکت میں مقیم پاکستانی شہریوں کے لیے ہدایات جاری کردی۔ سفارت خانے کی جانب سے سعودی عرب میں موجود پاکستانی شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ سعودی حکومت کی جانب سے…

حج آپریشن 2026، پاکستان سے پہلی حج پرواز 18 اپریل…

اسلام آباد: پاکستان سے حج پروازوں کا شیڈول سامنے آگیا ہے جس کے مطابق پہلی حج پرواز 18 اپریل کو روانہ ہوگی۔ ذرائع وزارت مذہبی امور کے مطابق سرکاری حج اسکیم کے تحت 468 پروازوں سے عازمین کو حجاز مقدس بھیجا جائےگا، 18 اپریل کو کراچی،…

خطےکی کشیدہ صورت حال: پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی آج…

خطے کی کشیدہ صورت حال کے باعث پاکستان سے مشرق وسطی کی آج بھی 155 پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ کراچی کی 38، لاہور 32، اسلام آباد کی 36 پروازیں منسوخ کی گئیں۔ پشاور کی 16، سیالکوٹ 13، فیصل آباد 8، ملتان 10، کوئٹہ کی 2 پروازیں منسوخ کی گئیں۔…

امریکی قونصل خانہ پشاور نے عارضی طور پر آپریشن…

پاکستان میں امریکی سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہےکہ اسلام آباد میں امریکی سفارتخانہ تمام معمول اور ہنگامی قونصلر خدمات فراہم کرےگا۔ امریکی سفارتخانےکے مطابق امریکی قونصل خانہ پشاور نے 2 مارچ سے عارضی طور پر آپریشن معطل…

سرحدی کشیدگی: حساس تنصیبات، سی پیک منصوبوں، غیر…

لاہور: سرحدی کشیدگی کے باعث حساس تنصیبات، سی پیک منصوبوں  اور غیر ملکی مشنز کی سکیورٹی بڑھانے کا حکم جای کر دیا گیا۔ وفاقی حکومت نے پاک افغان سرحد پر کشیدہ صورتحال اور بڑھتے ہوئے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر ملک بھر میں ہائی الرٹ…

کراچی اور لاہور ریجن کے مخصوص فضائی روٹس کو مختلف…

کراچی اور لاہور ریجن کے مخصوص فضائی روٹس کو مختلف اوقات میں بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سول ایوی ایشن کی جانب سے جاری نوٹم کے مطابق کراچی اور لاہور ریجن کے مخصوص فضائی روٹس کو مختلف اوقات میں بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نوٹم کے…

مشرق وسطیٰ کی صورتحال، پاکستان کی فضائی حدود سے…

مشرق وسطیٰ میں جنگی صورتحال کے باعث پاکستان اور افغانستان کی فضائی حدود سے اوور فلائنگ کئی گنا بڑھ گئی۔ فلائٹ ریڈار کے مطابق موجودہ صورتحال میں پاک افغان فضائی حدود سے کئی روٹس دنیا کے مصروف ترین کوریڈور بن گئے ہیں۔ فلائٹ ریڈار سے لی…

پاکستان میں امریکی سفارتخانے نے آج ویزوں اور…

امریکی سفارتخانے نے آج ویزوں اور امریکن سٹیزن سروسز کی اپائنٹمنٹس منسوخ کر دیں۔ امریکی سفارتخانے کی جانب سے اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق منسوخی اسلام آباد میں سفارتخانے،کراچی اورلاہورکےقونصل خانوں پرلاگو ہوگی۔ منسوخی کے باعث…

آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر ملک کے مختلف شہروں…

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر ملک کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے اور ریلیاں نکالی گئیں۔ کراچی میں امریکی قونصل خانے کے قریب احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین نے امریکی قونصل خانے میں داخل ہونے کی کوشش کی۔…