براؤزنگ زمرہ

پاکستان

pakistan

تحریک انصاف کی سیاسی جدوجہد مزید بڑھے گی، وزیر…

خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا ہےکہ تحریک انصاف کی سیاسی جدوجہد مزید بڑھے گی۔ سہیل آفریدی ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچے جہاں انہوں نے کارکن کے انتقال پر تعزیتی ریفرنس میں شرکت کی۔ تعزيتی ریفرنس سے خطاب کرتے میں سہیل…

امیگرنٹ ویزا سے متعلق امریکی حکام سے رابطے میں…

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان امریکی امیگرنٹ ویزا کی پروسیسنگ سے متعلق امریکی حکام سے رابطے میں ہے اور امید ہے کہ امیگرنٹ ویزا کی معمول کی آن لائن پروسیسنگ جلد بحال ہو جائے گی۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ دیتے…

زرداری، نواز شریف اور عمران خان سمیت اہم سیاسی…

خیبرپختونخوا حکومت نے صدر آصف زرداری، سابق وزیراعظم نواز شریف اور بانی پی ٹی آئی سمیت دیگر اہم سیاسی شخصیات کے ناموں پر نمبر پلیٹس کی نیلامی کا فیصلہ کرلیا۔ صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن فخر جہاں نے جیو نیوز سے گفتگو میں کہا کہ…

پنجاب،سرکاری محکموں میں پیٹرول اورڈیزل گاڑیوں کی…

لاہور: پنجاب حکومت نے سرکاری محکموں میں پیٹرول اورڈیزل گاڑیوں کی خریداری پرپابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ پنجاب حکومت نے صوبے میں ماحول دوست ٹرانسپورٹ کے فروغ کیلئے اقدام کرتے ہوئے سرکاری محکموں میں پیٹرول اورڈیزل گاڑیوں کی خریداری…

وزیراعلیٰ کے پی بتائیں دہشتگردی میں افغانستان ملوث…

پشاور: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ پشاور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے وزیر اعلیٰ سے سوال کیا کہ وزیراعلیٰ بتائیں دہشتگردی میں افغانستان ملوث نہیں تو کون ملوث…

پاکستان اور یو اے ای کے درمیان ’پری امیگریشن…

اسلام آباد: پاکستان اور یو اے ای کے درمیان ’پری امیگریشن کلیئرنس‘ کا باضابطہ معاہدہ کرنے پر اتفاق کیاگیا ہے۔ وزیرداخلہ محسن نقوی سے یو اے ای کے ڈی جی کسٹمز و پورٹ سکیورٹی احمدبن لاحج الفلاسی کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی جس میں پاک ۔ یو…

ڈاکٹر وردہ قتل کیس کے ملزمان کا کوئی مالی یا…

پشاور: ڈاکٹر وردہ قتل کیس کے ملزمان کا ایف آئی اے میں کوئی مالی یاسائبرکرائم ریکارڈ نہیں ملا۔ ڈاکٹر وردہ قتل کیس میں ایف آئی اے کا پولیس کو بھیجا گیا جواب سامنے آگیا ہے۔ ایف آئی اے کے مطابق ڈاکٹر وردہ قتل کیس کے ملزمان کا منی…

کے پی اسمبلی کے کور کمانڈر کو خط پر تنازع کھڑا…

پشاور:خیبر پختونخوا اسمبلی کی خصوصی کمیٹی برائے سکیورٹی کی جانب سے کور کمانڈر پشاور کو اِن کیمرہ بریفنگ کے لیے لکھا گیا خط ایک نئے تنازع کی شکل اختیار کرگیا ہے۔ قبل ازیں اسپیکر صوبائی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کی جانب سے ایک خط…

پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان پام آئل کی تجارت…

پاکستان اور انڈونیشیا کے مابین اقتصادی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے لیے پام آئل کی تجارت سے متعلق معاہدے طے پاگئے جو دونوں ممالک کے 75 سالہ سفارتی تعلقات کی تکمیل اور دسمبر 2025 میں صدر پرابوو سبیانتو کے دورۂ پاکستان کے تسلسل کا حصہ ہے۔…

ملک میں سردی کی شدید لہر جاری، ہنزہ میں پارہ منفی…

ملک بھر میں شدید ٹھنڈ کی لہر جاری ہے اور ہنزہ میں پارہ منفی 20 ڈگری تک پہنچ گیا۔ عالمی موسمی ویب سائٹ کے مطابق ہنزہ میں کم سے کم منفی 20 ڈگری ریکارڈ کیا گیا، اتوار کی صبح سویرےکوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی ایک ریکارڈ کیا گیا۔ اس…