براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

latest news

جارحانہ تقریر گنڈا پور کی مجبوری ، ویڈیو اڈیالہ…

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ اور وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ امن کے قیام کے لئے ریاست کی رٹ قائم کرنا ہوگی، امن و امان کے لیے خفیہ اطلاعات پر مبنی کارروائی ہوگی، کوئی آپریشن نہیں ہو رہا، فوج کو ہر وقت

پاورسیکٹر میں کرپشن اور بجلی چوری روکنے کی حکمت…

پاورسیکٹر میں کرپشن اور بجلی چوری روکنے کی حکمت عملی الٹی پڑگئی،پاور ڈویژن نے ڈی جی ایف آئی اے کو خط لکھتے ہوئے تقسیم کار کمپنیوں میں تعینات ایف آئی اے افسران پر سنگین الزامات عائد کردئیے ہیں سیکرٹری پاور ڈویژن نے ڈی جی ایف آئی اے

نائب وزیر اعظم اسحاق ڈارکی زیرصدارت مزار حضرت بری…

حضرت بری امامؒ کا سالانہ عرس 15 تا17 اگست منعقد ہوگا،نائب وزیراعطم اسحاق ڈار کہتے ہیں عرس تقریبات کے دوران زائرین کو کسی قسم کی کوئی تکلیف نہیں ہونی چاہیے نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ محمداسحاق کی زیر صدارت مزار حضرت بری امامؒ کمپلیکس کی…

عمران خان جیل سے چانسلر آکسفورڈ یونیورسٹی کے…

سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان اڈیالہ جیل راولپنڈی سے آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے لیے الیکشن لڑیں گے۔ برطانوی خبر رساں ادارے ‘ٹیلی گراف’ کے مطابق عمران خان 10 سال قید کی سزا کے باوجود آکسفورڈ یونیورسٹی کے آن لائن…

جرمنی واقعہ، وفاقی کابینہ کے ارکان کی ” حرمت پرچم…

وفاقی کابینہ کے ارکان نے جرمنی واقعے کیخلاف” حرمت پرچم “ مہم شروع کردی، جس میں قومی پرچم کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کیں۔ جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں پیش آنے والے واقعہ کیخلاف وفاقی کابینہ کے ارکان کی جانب سے حرمت پرچم مہم کا آغاز…

قیمتیں مقرر کرنے کا اختیار،آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو…

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مقرر کرنے کا اختیار ریاست سے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین میں حکومتی کردار کو ختم کرنے کی ہدایت کی ہے جس کے بعد…

عمران خان کو سزا دینے کا وقت آگیا ، مریم اورنگزیب

سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم بننا ہر کسی کی خواہش ہوتی ہے، لیکن ابھی وقت متحد ہونے کا ہے، خواہش کا کچھ نہیں کیا جا سکتا، عدلیہ سے اپیل ہے کہ 9 مئی کے ملزمان کو فوری سزا دیں۔ ایوان وزیر اعلیٰ میں پریس کانفرنس کرتے…

10ٹیلی کام کمپنیوں کو 42ارب روپے واجبات کی چھوٹ ،…

10ٹیلی کام کمپنیوں کو 42ارب روپے واجبات کی چھوٹ دینے پر بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کے نوٹس پر وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے اپنے احکامات واپس لے لئے جبکہ وزیراعظم نے حساس ادارے کی رپورٹ سیکرٹری آئی ٹی محمد محمود کوعہدے…

وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی ذمہ…

وزیراعظم نےقیمتیں مقرر کرنے کا حکومتی اختیار ختم کرنے کی ہدایت کردی قیمتیں بڑھانے کےنتیجے میں حکومت کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے قیمتیں کم ہونے کی صورت میں حکومت کو مطلوبہ عوامی ستائش نہیں ملتی آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو مرحلہ وار…

رؤف حسن 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے…

عدالت نے پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن سمیت پی ٹی آئی کے دیگر کارکنان کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کر دیا۔ ایف آئی اے نے رؤف حسن کو سیشن عدالت کے جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ کی عدالت میں پیش کیا، پی ٹی آئی کی جانب سے وکیل لطیف…