براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

latest news

مریم نواز کی ارشد کے گھر آمد ، 10کروڑ کا چیک اور…

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پیرس اولمپکس میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے قومی ہیرو ارشدندیم کو انعامات سے نواز دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم سے ان کے گھر جاکر ملاقات کی اور انہیں 10کروڑ روپے کا چیک اورکار…

پبلک پروکیورمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی میں سنگین…

شفافیت کو یقینی بنانے کیلئے قائم قومی ادارے پبلک پروکیورمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی میں سنگین بدعنوانی اوربے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ الزامات درست ثابت ہونے پر ایک ڈائریکٹر جنرل کو عہدے سے ہٹادیا گیا جبکہ 10افسران کے خلاف انکوائری کیلئے معامہ…

طاقتور ترین خفیہ ادارے آئی ایس آئی کے تیسرے…

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید پاکستان کے طاقتور ترین خفیہ ادارے آئی ایس آئی کے تیسرے سابق سربراہ ہیں جنہیں کورٹ مارشل کا سامنا کرنا پڑا ۔ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کو سابق وزیراعظم عمران خان کے دور حکومت میں آئی ایس آئی کی سربراہی…

فیض حمید کے خلاف کارروائی سے عمران خان کو کوئی…

سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو پاک فوج نے اپنی تحویل میں لے کر ان کے خلاف کورٹ مارشل کی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کی جانب سے آرمی ایکٹ کی خلاف ورزی کے متعدد واقعات…

فیض حمید کو فوجی تحویل میں لینے کی وجہ بننے ولا…

سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف اعلیٰ سطح کی انکوائری کے نتائج کے بارے میں تاحال کچھ پتہ نہیں چلا۔رواں سال اپریل کے وسط میں میڈیا کو سابق ڈی جی آئی ایس آئی کے خلاف اختیارات کے غلط استعمال کے الزامات کی تحقیقات…

فیض حمید اورپی ٹی آئی ایک ہی نام ہے، معاملہ دور…

سینیٹر فیصل واوڈا نے جنرل (ر) فیض حمید کو فوجی تحویل میں لینے اور ان کے خلاف کورٹ مارشل شروع ہونے پر ردعمل دیتے ہوئےکہا ہے کہ فیض حمید اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ایک ہی نام ہے، یہ شروعات ہے معاملہ بہت دور تک جائےگا۔…

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو ایکسٹینشن دی گئی تو…

بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ اگر آئین میں ترمیم کرکے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو ایکسٹینشن دی گئی تو ملک بھر میں احتجاج کی کال دوں گا۔اس سے قبل میں نے کبھی بھی سٹریٹ موومنٹ کی کال نہیں دی، ایک تیلی لگانے سے سب کچھ…

الیکشن کمیشن احترام کا حقدار ہے، کچھ ججز تضحیک…

سپریم کورٹ کا کہنا ہےکہ الیکشن کمیشن کے چیئرمین اور ممبران احترام کے حقدار ہیں مگر بدقسمتی سےکچھ ججز اس پہلو کو نظرانداز کرتے ہوئے تضحیک آمیز ریمارکس دیتے ہیں۔ سپریم کورٹ نے پنجاب کے قومی اسمبلی کے3 حلقوں میں دوبارہ گنتی کے کیس کا تفصیلی…

نئے الیکشن معاملات کا حل نہیں، آرمی چیف، چیف جسٹس…

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک میں اب نئے الیکشن سے بھی معاملات حل نہیں ہوں گے، آرمی چیف، چیف جسٹس اور سیاستدان ملکر فیصلہ کریں کہ ملک کو کیسے چلانا ہے۔ احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے…

حماس کا قاہرہ مذاکرات میں شرکت کیلئے وفد نہ بھیجنے…

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کی جانب سے قاہرہ مذاکرات میں شرکت کیلئے وفد نہ بھیجنے کا اعلان کردیا۔2 جولائی کو طے پانے والے معاہدے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے، اسرائیل پر زور ڈالیں۔ حماس نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ مصالحت کار ہمیں جو…