براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

latest news

بہترین سفارت کاری کی بدولت پاکستان خطے میں مرکز…

عالمی جریدے دی ڈپلومیٹ کا کہنا ہےکہ بہترین سفارت کاری کی بدولت پاکستان خطے میں مرکز نگاہ بن گیا ہے۔ عالمی جریدے کے مطابق چین نے پاکستان کے خطے میں بڑھتے مؤثرکرداراوربہترین سفارت کاری کوبھرپوراندازمیں سراہا ہے، حکومت، ریاستی اداروں اور…

وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کراچی پہنچ گئے،…

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کراچی پہنچ گئے۔ کراچی ائیرپورٹ پر صوبائی وزیر سعید غنی نے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا استقبال کیا، انہوں نے وزیراعلیٰ کے پی کو اجرک اور سندھی ٹوپی پہنائی۔ دوسری جانب کراچی ائیر پورٹ کے اطراف بدترین…

سائنسدانوں نےگرین لینڈکی برف تیزی سے پگھلنے پر…

سائنسدانوں نےگرین لینڈ کی برف کی چادریں تیزی سے پگھلنے پر دنیا بھر کے ساحلی علاقوں کو خبردار کردیا۔ ایک نئی تحقیق کے مطابق گرین لینڈ کی برف کی تہہ کے بڑے حصے ماضی میں مکمل طور پر پگھل چکے ہیں اور یہ عمل دوبارہ ہوسکتا ہےکیونکہ کرہ ارض کے…

امریکا وہ واحد ملک ہے جس سے چین اور روس خوفزدہ…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر امریکا نیٹو کا حصہ نہ ہوتا تو  روس اور چین کو  اس اتحاد کا کوئی خوف نہیں ہوتا۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ امریکا کے بغیر نیٹو  بے اثر ہے، وہ واحد قوم جس سے روس…

نیپرا نے یکم جنوری سےفی یونٹ بجلی کی قیمت ایک روپے…

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ملک بھر میں بجلی مہنگی کرتے ہوئے یکم جنوری سے فی یونٹ بجلی کی قیمت ایک روپے 79 پیسے بڑھا دی۔ نیپرا نے فیصلہ وفاقی حکومت کو بجھوا دیا ہے۔ اطلاق وفاقی حکومت سے منظوری کے بعد ہوگا۔ اس وقت…

قومی سلامتی کو لاحق خطرات کے حوالے سے زیرو ٹالرنس…

چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکا کہنا ہےکہ قومی سلامتی کو لاحق خطرات کے حوالے سے زیرو ٹالرنس پالیسی ہے، خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا تحفظ پاک فوج کا اولین مشن ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے…

پختونخوا میں دہشتگردی کیلئے سازگار سیاسی ماحول…

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے دہشتگردی کے 80 فیصد واقعات خیبر پختونخوا میں ہوئے جس کی وجہ یہ ہے کہ کے پی میں دہشتگردوں کو سازگار سیاسی ماحول فراہم کیا جاتا…

وزیراعلیٰ کے پی کا بیانیہ کھل کر سامنے آیا، اگر…

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں سیاسی جماعتیں اور سکیورٹی فورسز کا ایک ہی بیانیہ ہے، دہشتگردی کے خلاف جنگ کے بیانیے سے کوئی ہمیں ٹس سے مس نہیں کر سکتا۔ جی ایچ کیو میں پریس کانفرنس…

پاکستان نے وینزویلا میں فوجی کارروائی کو یو این…

پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں وینزویلا میں امریکی کارروائی پر  گہری تشویش کا اظہار کردیا۔ وینزویلا کی صورتحال پر  سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستانی قائم مقام مندوب عثمان جدون نےکہاکہ کیریبین خطے…

وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کو نیویارک کی عدالت…

وینزویلا کےصدر نکولس مادورو کو مین ہیٹن کی وفاقی عدالت میں پیش کردیا گیا۔ اس سے قبل مادورو اور ان کی اہلیہ کو بروکلن سے بذریعہ ہیلی کاپٹر مین ہیٹن لایا گیا جہاں سے انہیں ایک بکتر بند گاڑی میں عدالت منتقل کیا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق…