براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

latest news

ججزبھی نااہل ہیں اور عدالتیں بھی مردہ ہوگئی ہیں،…

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اخترکیانی انسانی حقوق کےلیے سرگرم وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کی گرفتاری کے خلاف وکیلوں کی ہڑتال پر برس پڑے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اخترکیانی نے ریمارکس دیے کہ عدالت کو بتایا…

بھارتی جارحیت کے جواب میں اپنا فطری حقِ دفاع…

اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار کا کہنا ہے کہ پاکستان نے مئی 2025 میں بھارتی جارحیت کے جواب میں یو این منشور کے مطابق اپنے فطری حقِ دفاع کا استعمال کیا۔ اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے سلامتی…

پشاور، حالیہ شدید برفباری میں پھنسے 3 ہزار سے زائد…

پشاور: حالیہ شدید برفباری کے دوران ریسکیو اداروں نے بروقت اور مؤثر کارروائیاں کرتے ہوئے برف میں پھنسے 3010 افراد کو بحفاظت نکال لیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق گزشتہ 3 روز میں برف میں پھنسی 942 گاڑیوں کو نکال کر ٹریفک بحال کردیا ہے جب کہ وہاں…

ذمہ داران کوکٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا میئرکراچی…

میئرکراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ سانحہ گل پلازہ کے متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ مرتضیٰ وہاب نے گل پلازہ متاثرین کےگھروں کا دورہ کیا اور لواحقین سے ملاقات میں تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔ مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ متاثرین کو تنہا…

غزہ پیس بورڈ میں غزہ میں امن قائم ہونےکی امید پر…

وزیراعظم شہباز  شریف کا کہنا ہےکہ  غزہ  پیس بورڈ  میں  اس  امید کے ساتھ  شمولیت اختیار کی کہ  غزہ  میں  امن  قائم  ہوگا۔ لندن میں میڈیا سےگفتگو میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ   پاکستان کو غزہ پیس بورڈ میں شمولیت کی دعوت…

حکومت کی وادی تیراہ کو فوجی احکامات پر خالی…

حکومت نے وادی تیراہ کو فوجی احکامات پر خالی کرانے کی خبروں کی تردید کردی۔ وزارت اطلاعات و نشریات نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں واضح کیا کہ حکومت نے ان گمراہ کن خبروں کو نوٹس لے لیا جس میں دعویٰ کیا گیا وادی تیراہ کو فوجی احکامات پر…

ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری سے رابطہ…

ملک کے مختلف علاقوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج ہوگیا، بالائی علاقوں میں کئی کئی فٹ برف پڑچکی ہے جس کے باعث رابطہ سڑکیں بند ہوگئیں۔ وادی نیلم، سدھنوتی، باغ، ہٹیاں بالا، اٹھ مقام ، اپر نیلم سمیت آزاد کشمیر کے بالائی علاقوں میں…

میرے پسندیدہ فیلڈ مارشل کیسے ہیں؟ صدر ٹرمپ کا…

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ڈیووس میں حالیہ ملاقات کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ان سے سوال کیا، ’میرے پسندیدہ فیلڈ مارشل کیسے ہیں‘؟ وزیراعظم شہباز شریف نے بتایا کہ انہوں نے جواب میں مہمانوں کی اگلی صف میں بیٹھے…

اگر وزارتیں چھوڑنے سےکراچی بچتا ہے تو فوراً مستعفی…

وفاقی وزیرصحت اور ایم کیو ایم کے سینئر رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ اگر ایم کیو ایم کی وزارتیں لے کر کراچی کو بچایا جا سکتا ہے تو ہم فوری طور پر استعفا دینے پر تیار ہیں۔ نجی ٹی وی  پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمیں…

سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق افراد کی تعداد 67…

سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق افراد کی تعداد 67 ہوگئی تاہم اب تک  صرف 17 افراد کی لاشوں کی شناخت ہوسکی ہے جبکہ 77 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ آتش زدہ گل پلازہ کے باہر کئی روز  سے کھڑے لواحقین نے احتجاج کرتے ہوئے  ریسکیو  اور تحقیقاتی…