براؤزنگ زمرہ

دلچسپ و عجیب

interesting and weird

والد نے 900 کلومیٹر دور منتقل ہوکر بیٹی کو گھر کا…

جب ایک بیٹی نے شکایت کی کہ اسے یونیورسٹی کے کھانے میں گھر کا ذائقہ محسوس نہیں ہوتا۔ تو باپ نے اپنی ملازمت چھوڑ کر لگ بھگ 900 کلومیٹر کا سفر کیا اور بیٹی کے لیے پوری زندگی کو تبدیل کر دیا۔ جی ہاں واقعی چینی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق…

1 لاکھ 11 ہزار مکڑیوں کا شاہکار، یورپ کے غار میں…

سائنس دانوں نے البانیہ اور یونان کی سرحد پر موجود ایک تاریک غار میں دنیا کا سب سے بڑا مکڑیوں کا جالا دریافت کیا ہے، جہاں 1 لاکھ 11 ہزار سے زائد مکڑیاں اندھیرے میں پل بڑھ رہی ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ دریافت نہ صرف حیران کن ہے بلکہ پہلی…

ہزار سال پرانے جادو نے مصری مقبرے میں داخل ہونے…

دنیا بھر کے تاریخ دانوں، سیاحوں اور آثارِ قدیمہ کے شوقین افراد کے لیے یہ لمحہ ایک خواب کی تکمیل کی مانند ہے۔ ”گرانڈ ایجیپشین میوزیم“ کا افتتاح، جو کہ دو دہائیوں کی محنت اور ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے بعد ممکن ہوا، ایک تاریخی موقع ہے۔…

فیکٹری ملازم کے اکاؤنٹ میں پورے اسٹاف کی تنخواہ…

روس کے شہر خانتی مانسی کے ایک فیکٹری ملازم کی اس وقت چاندی ہوگئی جس وقت سافٹ ویئر کی خرابی سے اس کے اکاؤنٹ میں تمام ملازمین کی تنخواہ منتقل ہوگئی جو 7 ملین روسی روبل یعنی 87 ہزار ڈالر کے لگ بگ تھی جب کہ کہانی میں دلچسپ موڑ اس وقت آیا جب…

83 سال سے شادی کے بندھن میں بندھے دنیا کے معمر…

ایک جوڑا جو سب سے پہلے 8 دہائیوں پہلے ملا تھا، اس نے اپنی محبت کی کہانی سے عالمی ریکارڈز توڑ دیے ہیں۔ امریکا سے تعلق رکھنے والے لائیل گیٹینز اور ایلانور گیٹنز پہلی بار ایک دوسرے سے 1941 میں کلارک اٹلانٹا یونیورسٹی میں ملے تھے۔…

کیا یہ بتا سکتے ہیں کہ اس تصویر میں بچے کی ماں…

کیا آپ کو پہلیاں حل کرنا پسند ہیں؟ اگر ہاں تو اس معمے کو حل کرنے کی کوشش کریں۔ اوپر موجود تصویر کو دیکھ کر بتائیں کہ اس میں کونسی خاتون فرش پر کھیلنے والے بچے کی ماں ہے۔ اس طرح کی پہلیاں اور معمے دماغی صحت کے لیے مفید ثابت ہوتے…

22 سال کی عمر میں بیشتر افراد نے بس اپنی عملی…

مگر آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی سے متعلق ایک کمپنی کے 3 شریک بانی محض 22 سال کی عمر میں دنیا کے کم عمر ترین سیلف میڈ ارب پتی بن گئے ہیں۔ انہوں نے میٹا کے چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ کو پیچھے چھوڑ دیا ہے جو پہلی بار 23 سال کی…

بندر نے پورے سری لنکا کی بجلی بند کردی

سری لنکا میں اتوار کی صبح پورے ملک میں بجلی کی فراہمی بند ہوگئی جس کا ذمہ دار ایک بندر کو ٹھہرایا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سری لنکا میں ساڑھے 11 بجے کے قریب بجلی کا بریک ڈاؤن شروع ہوا جو کئی گھنٹوں تک جاری رہا۔ اس دوران شہریوں کو…

جوڑوں کی تکلیف سے نجات کا دعویٰ، چڑیا گھر نے شیرکی…

چین کے مشہور چڑیا گھر نے شیر کی غلاظت سے طبی فوائد کا دعویٰ کرتے ہوئے اس کی فروخت شروع کردی۔ چینی میڈیا کے مطابق جنوب مغربی صوبے سیچوان میں قائم یان بائیفینگشیا وائلڈ لائف چڑیا گھر ان دنوں شدید تنقید کی زد میں ہے۔ یہ بھی پڑھیں : قیامت…

قیامت کے فرضی دن کی گھڑی کو ایک سیکنڈ آگے بڑھا…

قیامت کے فرضی دن کی گھڑی کو ایک سیکنڈ آگے بڑھا دیا گیا ہے۔ گھڑی کے وقت میں ایک سیکنڈ کا اضافہ کرکے اسے نصف شب کے قریب کیا گیا ہے، اب اس گھڑی کو 89 سکینڈز کردیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں : گوگل میپ کا ایک اور کارنامہ، نیپال جانے والے…