عمر کو چھوڑیں دل جوان ہونا چاہیے: ضعیف عمر میں…
عمر کے نمایاں فرق کے باوجود شادی کرنے والے راولپنڈی کے 60 سالہ حکیم بابر نے ناقدین کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ عمر صرف ایک عدد ہے اور میں نے کوئی غلط کام نہیں کیا۔
چکلالہ اسکیم تھری میں ہونے والی اس شادی نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کر رکھا…