براؤزنگ زمرہ

کالم / بلاگز

Column

دہشتگردی کی حالیہ لہر کے پیچھےکون؟

پاکستان میں دہشتگردی کی نئی لہر تشویشناک صورت اختیار کرتی جارہی ہے ، 26 اگست کو بلوچستان میں سابق وزیر اعلیٰ اور بلوچ سردار نواب اکبر بگٹی کی برسی کے موقع پرمختلف شہروں میں ہونے والے دہشتگرد حملے ماضی کی کارروائیوں سے بہت مختلف تھے،…

شاہین جھپٹیں گے یا ٹائیگر لپکیں گے

بنگلا دیش کی قومی کرکٹ ٹیم پاکستان کے دورے پر موجود ہے جہاں دونوں ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلی جانی ہے۔ پہلا ٹیسٹ میچ 21 اگست سے شروع ہو گیا جو 25 اگست تک کھیلا جائے گا، دوسرا ٹیسٹ 30 اگست سے 3 ستمبر تک ہوگا۔ پہلے جاری کئے…

ہاتھی ذرا اونچا سنتے ہیں!

''بچپن میں کبھی ہاتھی پہ سواری کی آپ نے؟'' ''نہیں تو! البتہ دوسروں کو ایسے کرتے دیکھا ہے۔ مجھے یہ کام مشکل لگتا ہے۔ میں ایک کمزور نحیف غریب کا بچہ، بھلا ہاتھی پہ سواری کیسے کرتا؟مجھے تو ویسے بھی یہ جانور بھدا سا لگتا ہے۔ بدصور ت اور…

نوازشریف اور نئی نسل میں دوریاں

پاکستان کے سیاسی افق پر کئی لوگ آئے چھائے اور پھر ایسے غائب ہوئے جیسے کبھی تھے ہی نہیں لیکن کچھ سیاسی شخصیات ایسی ہیں جنہیں بھلایا تو نہیں جاسکتااالبتہ عوام میں ان کی مقبولیت اتارچڑھائو کا شکار ہوتی رہتی ہے،اچھے برے دن سیاستدانوں کی طرح…

پشاور پریس کلب میں صحافیوں کے لئے کیاخاص جو باقی…

سعید صابری کی رپورٹ  پاکستان میں قومی، علاقائی اور بین الاقوامی اداروں سے وابستہ صحافیوں نے ہر ضلع اور تحصیل کی سطح پرسینکڑوں پریس کلب قائم کررکھے ہیں جہاں انہیں آپس میں مل بیٹھنے کا موقع ملتا ہے اور پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کی ادائیگی کے…

یوم آزادی اور قیام پاکستان کا دن مبارک ہو

آج 14 اگست کے دن ہم 1947 میں بر صغیر ہندوستان کی انگریز استبداد سے آزادی اور پاکستان کے قیام کے دن کی خوشی منا رہے ہیں -یہ صرف کیلنڈر کی تاریخ نہیں بلکہ اس کشمکش ، ان خوابوں کی تعبیر اور ان کے حصول کے لئے دی گئ قربانیوں کے ثبوت کا دن…

کوئی دستار کو ترسے،کوئی سر کو ترسے

''میری سمجھ میں یہ بات نہیں آئی کہ وہ قوم جس نے ہر دور میں اپنے مذہب کے لئے ، ملک و قوم کے لیے، ہر طرح کی قربانی دی ہو، آگ اور خون کے دریا عبور کئے ہوں، کلمہ طیبہ اور صلوٰة و سلام کے ورد کو اپنی عادت بنایا ہو، اس کے بارے میں آپ یہ تصور…

بنگلا دیشی عوام اتنے حساس کیوں ہیں۔۔؟

بنگال کے لوگ سیاسی و مذہبی نظریات،زبان ،کلچر،قومیت اور اپنے محسنوں کے معاملے میں بڑے حساس ہیں بنگلہ دیش کا ماضی اور حالیہ تاریخ اس حساسیت کی گواہی دے رہی ہے۔ پانچ اگست 2024 کو بنگلہ دیش میں طلبہ کی کال پر عوام کا ایک سیلاب…

بنگلہ دیش میں طلباء تحریک ، شیخ مجیب کے خاندان کا…

شیخ مجیب الرحمن نے ہندوستان کی مدد سے پاکستان سے الگ کر کے 1971 میں بنگلہ دیش کی بنیاد ڈالی جس کو سوائے دو بیٹیوں حسینہ اور رخسانہ کے پورے خاندان سمیت پہلے ہی چار برسوں میں قتل کردیا گیا ، جبکہ دو بیٹیاں بیرون ملک ہونے کے باعث بچ گئیں -…

دیار غیر سے حب الوطنی کی گونج

مظفر احمد مظفر اردو کے ایک ممتاز شاعر ہیں، آپ نے اپنے آبائی وطن سے دور رہ کر بھی حب الوطنی اور جمالیاتی فصاحت کو اپنی تازہ ترین شاعری کی پیشکش "قومی ترانہ" میں شامل کیا ہے۔ شاعر کی اپنے وطن سے گہری محبت کو مجسم بنانے والے یہ قومی