پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 151,227…
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بدھ کے روز بھی تیزی کا رجحان غالب رہا، جسے سرمایہ کاروں کی کمائیوں کے حوالے سے توقعات، روپے کی قدر میں استحکام اور مقامی و غیر ملکی ادارہ جاتی سرمایہ کاری نے تقویت بخشی ۔
بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس میں انٹرا…