سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ
کراچی: آج ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوا ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز کے مطابق فی تولہ سونے کے بھاؤ میں 1300 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 23 ہزار 862 میں فروخت ہورہا ہے۔
اس کے…