لاہور: نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں گھر سے خاتون اور 3…

لاہور کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں گھر سے خاتون اور اس کے 3 بچوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس کے مطابق نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں خاتون اور اس کے 3 بچوں کی لاشیں  ملی ہیں، چاروں افراد کی ہلاکت مبینہ طور پر زہر خورانی سے ہوئی، جاں بحق بچوں کی…

کراچی: اسنیپ چیکنگ کے دوران شہری کی شارٹ ٹرم…

کراچی میں شہری کی شارٹ ٹرم کڈنیپنگ میں ملوث 4 پولیس اہلکار معطل کردیے گئے۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ کراچی میں تھانہ درخشاں کے قریب  پیش آیا جہاں شہری کی شارٹ ٹرم کڈنیپنگ کے واقعے پر 4 پولیس اہلکاروں کو معطل کرتے ہوئے انکوائری کا حکم دیا…

امریکا ایران کشیدگی: عالمی منڈی میں تیل کی قیمت…

امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کے باعث تیل 87 ڈالر سے اوپر چلا گیا جبکہ دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹوں میں مندی کا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔ جمعے کے روز تیل کی قیمتوں میں تقریباً 4 فیصد اضافہ ہوا، جبکہ دنیا کی بڑی معیشتوں کی اسٹاک…

ایران نے ہرمزگان صوبے پر امریکی حملوں میں شہید…

ایران نے ہرمزگان صوبے پر امریکی حملوں میں شہید ہونے والے 8 شہریوں کی تصاویر جاری کردیں۔ ایرانی میڈیا کے مطابق شہدا میں 4 خواتین اور 2 معذور بھائیوں سمیت 4 مرد شامل  ہیں۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ایکس پر بیان جاری…

مذاکرات اور جنگ ساتھ چلنے کی پالیسی ختم، امریکا نے…

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبی خامنہ ای کے مشیر میجر جنرل محسن رضائی نے خبردار کیا ہے کہ مذاکرات اور جنگ ساتھ ساتھ چلنےکی پالیسی ختم ہوگئی،  اگر امریکا نے مزید 2 سے 3 روز جنگ اپنائی تو ایران بھی طبل جنگ بجا دے گا اور دشمن کی تباہی پر…

امریکا میں زیر تعلیم طلبا کے ویزوں میں توسیع سخت…

واشنگٹن: امریکا میں زیر تعلیم طلبا کے ویزوں میں توسیع سخت جانچ پڑتال سے مشروط کردی گئی۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق داخلی سلامتی کے محکمہ نے حتمی ضابطہ جاری کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت ‘مدت قیام’ نامی قانونی سقم کو باضابطہ طور پر ختم…

امریکا نے 85 پاکستانی طلبا اور محققین کو فل برائٹ…

امریکا نے 85 پاکستانی طلبا اور محققین کو فل برائٹ اسکالر شپ فراہم کر دیں۔ یو ایس ای ایف پی کے مطابق اس سال 71 ماسٹرز، 14 پی ایچ ڈی اور 6 فل برائٹ فارن لینگویج ٹیچنگ اسسٹنٹ فیلوشپ دی گئیں۔ پاکستانی طلبا امریکی جامعات میں ماسٹرز اور…

بلوچستان حکومت، شہدائے زیارت کے لواحقین اور دھرنا…

کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی مفاہمتی کوششیں رنگ لےآئیں، بلوچستان حکومت ، شہدائے زیارت کے لواحقین اور دھرناکمیٹی کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے۔ رکن دھرنا کمیٹی نصر اللہ زیرے کا کہنا ہے کہ مذاکرات کے مسودے پرفریقین کا اتفاق…

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا…

حکومت نے 3 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 31 روپے 5 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 354 روپے35 پیسے فی لیٹر…

16سال سےکم عمر بچوں کی سوشل میڈیا تک رسائی محدود…

پنجاب  میں 16 سال سے کم  عمر بچوں کی سوشل میڈیا تک  رسائی  محدود کرنے کی قرارداد پنجاب  اسمبلی  میں جمع کرا دی گئی۔ قرارداد چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو پنجاب کی چیئرپرسن ایم پی اے سارہ احمد نے جمع کرائی ہے۔ سارہ احمد کے مطابق  اس…