سیلاب متاثرہ علاقوں میں مواصلات کا نظام اور بجلی…

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں مواصلات کے نظام اور بجلی کی ترسیل کو ترجیحی بنیادوں پر بحال کیا جائے۔ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے ملک میں جاری مون سون بارشوں کے نتیجے میں پیدا ہونے والی سیلابی…

عراق میں40ہزار زائرین لاپتہ ہونے کا دعویٰ جھوٹ ہے،…

اسلام آباد: سینٹ کمیٹی نے عراق میں40ہزارپاکستانی زائرین کے لاپتہ ہونے کا حکومتی دعویٰ مسترد کرتے ہوئے اوورسیز پاکستانیوں کے توہین آمیز سلوک کانوٹس لینے کی ہدایت کردی ۔ سمندر پاکستانیوں اور انسانی وسائل کی ترقی سے متعلق سینیٹ کمیٹی کااجلاس…

وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی وفد…

وزیراعظم شہباز شریف کی چین کے دارلحکومت بیجنگ میں چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات ہوئی۔اس موقع پر آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال، وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر اطلاعات عطا تارڑ بھی موجود…

بیجنگ :وزیراعظم شہباز شریف سے روسی صدر پیوٹن کی…

بیجنگ میں وزیراعظم شہباز شریف سے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے ملاقات کی، ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کے فروغ پر اتفاق کیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان روس کے بھارت کے ساتھ تعلقات کا احترام کرتا ہے، لیکن پاکستان بھی روس کے ساتھ…

کالا باغ ڈیم کی حمایت کے معاملے پر پی ٹی آئی میں…

تحریک انصاف کے رہنما اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی جانب سے کالا باغ ڈیم کی حمایت پر پارٹی میں اندرونی اختلافات سامنے آ گئے اور پارٹی کے اعلیٰ رہنما اور چیئرمین بیرسٹر گوہر نے اس کی مخالفت کر دی۔ وزیر اعلیٰ علی امین نے…

سعودی عرب اور عراق کی کمپنیوں نے بھارتی ریفائنر کو…

سعودی عرب اور عراق کی کمپنیوں نے بھارتی ریفائنر کو خام تیل کی فروخت روک دی ہے۔ آخری بار سومو کا باسرہ خام تیل 29 جولائی کو بھارتی بندرگاہ ودینار پر اتارا گیا، جبکہ سعودی عرب سے آخری شپ منٹ 18 جولائی کو پہنچی تھی۔ خبررساں  ایجنسی رائٹرز کے…

بالاج ٹیپو قتل کیس میں گوگی بٹ ذمہ دار قرار، جے…

بالاج ٹیپو قتل کیس میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے۔ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کے ذرائع کے مطابق خواجہ عقیل عرف گوگی بٹ کو قتل کی منصوبہ بندی کا ذمہ دار قرار دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی کی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی کہ گوگی بٹ…

حکومتی بینچوں پر بیٹھ کر اپوزیشن جیسی باتیں زیب…

وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وزیر دفاع خواجہ آصف پر کڑی تنقید کی ہے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا، جہاں حنیف عباسی نے خواجہ آصف کا نام لیے بغیر تنقید کرتے…

رواں مالی سال میں شرح نمو 4.25 فیصد تک جانے کا…

گورنرسٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے کہ پاکستانی معیشت اب زیادہ مستحکم بنیادوں پر کھڑی ہے اور مالی سال 2026 میں شرح نمو 3.25 فیصد سے 4.25 فیصد کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔ کراچی میں پاکستان ٹیکسٹائل کونسل کی سالانہ میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے،…

ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد…

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک میں بارشوں اور سیلاب سے اب تک ہونے والے جانی اور مالی نقصانات کا ڈیٹا جاری کر دیا۔  این ڈی ایم اے کے مطابق ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب کے باعث اب تک 881 افراد جاں بحق اور 1176 زخمی ہوئے…