پاکستان کے مختلف شہر 5.9 شدت کے زلزلے سے لرز اٹھے
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت پاکستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.9 ریکارڈ کی گئی، جبکہ اس کی گہرائی 111 کلومیٹر اور مرکز کوہ ہندوکش…