عوام کی احتجاج کی آڑ میں شر پسندی کرنے والوں سے سختی سے نمٹنے کی اپیل
احتجاج کی آڑ میں بلوائیوں کی پر تشدد کاروائیوں کو عوام نے دو ٹوک الفاظ میں مسترد کر دیا۔ عوام کی جانب سے کہا گیا ہے کہ احتجاج کے حق کی آڑ میں انتشاری بلوائیوں کا دارالحکومت پر دھاوا اور معمولات زندگی کو متاثر کرنا سیاسی جماعت کا وتیرہ بن چکا ہےاور آئے دن احتجاج اور دھرنوں سے ہمارا کاروبار بالکل تباہ ہو گیا ہے۔
پاکستانی شہریوں نے پُرتشدد حملے کرنے اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے والوں کے خلاف ریاست کو سختی سے نمٹنے کی اپیل کی ۔
تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں