مراکشی شاہی فضائیہ کے انسپکٹر میجر جنرل محمد گادی کی ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات

مراکشی فضائیہ کے سربراہ اور ایئر چیف کی ملاقات ایئر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں ہوئی۔

پاک اور مراکش فضائی افواج کے سربراہوں نے باہمی دلچسپی کے امور بشمول عسکری تعاون، مشترکہ تربیت اور صنعتی شعبے میں اشتراک پر تبادلہ خیال کیا۔

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے