سعودی عرب میں جمعرات کو نماز استسقاء ادا کرنے کی ہدایت جاری کردی گئی

خادم الحرمین شریفین شاہ عبداللہ بن عبد العزیز نے جمعرات کو مملکت میں نماز استسقاء ادا کرنے کی ہدایت جاری کردی۔

دیوان شاہی سے جاری ہونے والے بیان شہریوں سے کہا گیا ہے کہ وہ اللہ تعالیٰ سے مغفرت، اعمال صالح اور بارش کے لیے دعا کریں۔

بیان کے مطابق یہ اقدام سنتِ نبوی ﷺ کی پیروی میں کیا جارہا ہے۔

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے