پاکستانی ہائی کمشنر سید احمد معروف کی بیگم خالدہ ضیا سے ملاقات

پاکستانی ہائی کمشنر سید احمد معروف اپنی اہلیہ کے ہمراہ سابق وزیراعظم بیگم خالدہ ضیا سے ملاقات کے لیے ڈھاکہ پہنچے۔

یہ ملاقات بیگم خالدہ ضیا کی رہائش گاہ گلشن میں ہوئی، جہاں پاکستانی ہائی کمشنر نے ان کی خیریت دریافت کی اور بیگم خالدہ ضیا کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی۔

یہ بھی پڑھیں:وزیراعظم میاں محمدشہباز شریف کی ریاض میں فرانسیسی صدر میکرون سے ملاقات

ملاقات کے دوران پاکستانی ہائی کمشنر اور سابق وزیراعظم نے باہمی دلچسپی کے امور اور پاکستان و بنگلہ دیش کے دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے