ایئر انڈیا کی پرواز میں بم کی اطلاع کینیڈا میں ہنگامی لینڈنگ

نئی دہلی سے شکاگو جانے والی ایئر انڈیا کی پرواز کی بم کی اطلاع پر کینیڈا میں ہنگامی لینڈنگ ۔

تفصیلات کے مطابق ایئر انڈیا کی پرواز اےآئی 127کی کینیڈا کے اکاالِٹ ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی اطلاعات ہیں ،طیارے اور مسافروں کی دوبارہ اسکیننگ جاری ہے ،مکمل اسکیننگ کے بعد طیارے کو کلیئرنس دی جائےگی ،بم کی دھمکی آن لائن دی گئی

جس کے بعد حفاظی تدابیر اختیارکرتے ہوئے جہاز کو کینیڈا کے ایئرپورٹ پرہنگامی لینڈنگ کرائی گئی ہے ۔

 

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے