اسلام آباد: غیر ملکی خاتون سے زیادتی، ملزمان…
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں غیر ملکی خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد ملزمان جی 6 کے علاقے میں پھینک کر فرار ہوگئے۔
پولیس کے مطابق غیر ملکی خاتون کو نامعلوم افراد ہاتھ پاؤں باندھ کر پھینک کر گئے جبکہ پولیس کو اطلاع شہری نے 15 پر…