براؤزنگ ٹیگ

CTvNews

امیر کے حکم کیخلاف پاکستان میں لڑنا جائز نہیں…

افغان طالبان نے فتنتہ الخوارج کو متنبہ کیا ہے کہ امیر کے حکم کیخلاف پاکستان میں لڑنا جائز نہیں، بیرون ملک جہاد کرنےوالے حقیقی مجاہد نہیں، جہادکی اجازت دیناکسی فرد یا گروہ نہیں صرف ریاستی امیرکا اختیار ہے، اگر ریاستی قیادت کے حکم کے باوجود…

بھارت 24 کروڑ پاکستانیوں کا پانی روکنا چاہتا ہے…

وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے پانی 24 کروڑ لوگوں کی لائف لائن ہے، بھارت پاکستان کا پانی روکنا چاہتا ہے جو کبھی نہیں ہو پائے گا۔ آذربائیجان کے قومی دن کے حوالے سے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا آذربائیجان کے صدر…

خادمِ حرمین شریفین پروگرام کے تحت 30 پاکستانیوں کو…

اسلام آباد:سعودی عرب نے اسلامی اخوت اور روایتی مہمان نوازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 30 پاکستانیوں کو رواں برس بطورِ مہمانِ خصوصی حج کی سعادت حاصل کرنے کے لیے مدعو کیا ہے۔ یہ اقدام خادمِ حرمین شریفین مہمان حج پروگرام کے تحت کیا گیا ہے۔ اس…

اسلامی نظریاتی کونسل نے 18 سال سے کم عمری کی شادی…

اسلامی نظریاتی کونسل نے 18سال سے کم عمری کی شادی پر پابندی کا سینیٹ اور قومی اسمبلی سے منظور شدہ بل غیر اسلامی قرار دے کر مسترد کردیا، خیبرپختونخوا حکومت کے پیش کردہ امتناع ازدواج اطفال بل 2025ء کو بھی شریعت کے متصادم قرار دے دیا۔ اسلامی…

حکومت نے سرکاری ملازمین کو تنخواہوں اور پنشن میں…

وفاقی حکومت کی خصوصی کمیٹی نے سرکاری ملازمین کو پنشن اصلاحات، تنخواہوں میں اضافے سمیت دیگر مطالبات پر عمل درآمد کی یقین دہانی کرادی جبکہ لیو انکیشمنٹ سے متعلق رانا ثنا اللہ کی سربراہی میں اگلے ہفتے اجلاس بلایا جائے گا۔ وزیر برائے…

پُر اسرار اموات سے متعلق فلم کی نمائش کے دوران…

ارجنٹینا کے ایک سینما ہال میں حال ہی میں ریلیز ہونے والی ہالی ووڈ فلم ’فائنل ڈیسٹینیشن: بلڈ لائنز‘ کی نمائش کے دوران ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب فلم کے ختم ہونے سے کچھ دیر قبل…

اڈیالہ جیل میں گرمی کی شکایت پر بانی پی ٹی آئی…

بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے لیے دو بڑے روم کولر اڈیالہ جیل پہنچادئیے گے، دونوں نے جیل میں شدید گرمی اور حبس کی شکایت کی تھی۔ جیل ذرائع نے بتایا کہ بشری بی بی کے فوکل پرسن رائے سلمان کھرل بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے لیے دو بڑے…

قومی ٹیم کا ٹیسٹ فارمیٹ میں ہیڈکوچ کون ہو؟ وسیم…

قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈکوچ کیلئے نئے نام کی حمایت کردی۔ کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق کپتان و سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ا یل) کے 10ویں ایڈیشن اور قومی ٹیم…

جہاز میں 2 بار فنی خرابی، لیبیا کے شہری کی حج پر…

طرابلس : لیبیا سے تعلق رکھنے والے عامر المہدی منصور ال قذافی کی حج پر روانگی کی کہانی ایمان کو تازہ کر دینے والی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق عامر قذافی حج کے ارادے سے ائیرپورٹ پہنچے لیکن ان کے نام میں "قذافی" شامل ہونے کی وجہ سے سکیورٹی حکام نے…

بھارتی جھوٹ کوآئی ایس پی آر نے شواہد کے ساتھ…

آپریشن سندور میں بھارتی جارحیت بے نقاب ہوگئی، آئی ایس پی آر نے بروقت اور ذمے داری سے ناقابلِ تردید شواہد پیش کرکے دنیا کے سامنے حقیقت عیاں کر دی۔ ذرائع کے مطابق بھارتی میڈیا نے نام نہاد آپریشن سندور کے دوران مودی کے جھوٹ پر مبنی خبریں…