براؤزنگ ٹیگ

CTvNews

ایشین ماسٹرز ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ، 65 سالہ مقصود…

ایشین ماسٹرز ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستان نے گولڈ میڈل جیت لیا۔ دوحہ میں ہونے والی ایشین ماسٹرز ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں مقصود امجد راٹھور نے 65 سال عمر کی 96 کے جی کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیتا۔ مقصود امجد راٹھور نے مجموعی طور پر 125…

’ہم ایک قوم ہیں‘، ترک و آذری صدور کاپاکستان کی…

بھارت سے حالیہ کشیدگی میں پاکستان کی مکمل کا حمایت کرنے والے ترکیہ اور آذربائیجان کے صدور کی جانب سے ایک بار پھر پاکستان کی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ آذربائیجان کے شہر لاچین میں پاکستان، ترکیہ اور آذربائیجان کے سہ ملکی اجلاس سے خطاب میں…

وزیر خارجہ اسحاق ڈار ہانگ کانگ کا دو روزہ دورہ…

اسلام آباد: وزیر خارجہ اسحاق ڈار چین کے انتظامی علاقے ہانگ کانگ کا 29 اور 30 مئی کو دو روزہ دورہ کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار بین الاقوامی تنظیم برائے ثالثی کے قیام کے کنونشن میں شرکت کریں گے۔ اسحاق ڈار بین الاقوامی…

پاکستان اور ایران کا زائرین کیلئے بارڈر 24 گھنٹے…

تہران: پاکستان اور ایران نے زائرین کے لئے بارڈر 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایران کے ہم منصب اسکندر مومنی سے اہم ملاقات کی جس میں متعدد بڑے فیصلے کئے گئے۔ دوران ملاقات اس بات پر اتفاق پایا کہ اربعین…

موسیٰ خیل میں بم نصب کرتے ہوئے 4 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ: موسیٰ خیل میں سکیورٹی فورسز نے کارروائی کر کے کالعدم تنظیم کے 4 مبینہ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز نے خفیہ اطلاع پر بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں کارروائی کی، فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گردوں ہلاک ہوگئے،…

مودی شکست خوردہ وزیراعظم، اب صرف دھمکیاں دے سکتا…

لاچین: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ نرنیدر مودی ایک شکست خوردہ وزیراعظم ہے، مودی اب صرف دھمکیاں دے سکتا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ ہماری فتح پر آذربائیجان کےعوام نے جشن منایا، وزیراعظم شہبازشریف نے بہترین…

پانچ پولیس اہلکاروں کی المناک موت، انکوائری کاحکم

وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق نے لسڈنہ تولی پیر کراس کے قریب پیش آنے والے المناک ٹریفک حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے، جس میں پانچ پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔ وزیراعظم آزادکشمیر نے شہداء کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا…

تولی پیر:گاڑی الٹنے سے3 پولیس انسپکٹرز،2کانسیٹبل…

باغ:تولی پیر کے قریب ایک افسوسناک حادثے میں پولیس کی گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے پانچ اہلکار شہید ہو گئے۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب مذکورہ پولیس افسران اور اہلکار حویلی سے پونچھ راولا کوٹ کی جانب روانہ تھے۔ شہید ہونے والوں میں انسپکٹر علی…

صدر آذربائیجان کا پاکستان میں 2 ارب ڈالر کی…

لاچین: صدر آذربائیجان الہام علیوف نے پاکستان میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا۔ لاچین میں پاکستان، ترکیہ اور آذربائیجان سہ افریقی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کا کہنا تھا کہ پاکستان، ترکیہ اور…

امریکا کا بڑا اقدام ،غیر ملکی طلبا کی ویزا…

واشنگٹن:امریکہ نے غیر ملکی طلبا کی ویزا کے حصول کی تمام درخواستیں معطل کرنے کا حکم جاری کردیا ہے۔فیصلے کے تحت اب ان تمام درخواستوں پر کارروائی اس وقت تک نہیں ہوگی جب تک درخواست دہندگان کے سوشل میڈیا اکاونٹس کی مکمل جانچ نہیں کر لی جاتی۔…