براؤزنگ ٹیگ

CTvNews

کوئٹہ : کلی منگلا بم دھماکے میں قبائلی رہنما بھائی…

کوئٹہ: بلوچستان کے دارالحکومت میں دھماکے سے 2 افراد شہید،7زخمی ہوگئے ہیں۔پولیس کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے کلی منگلا بم دھماکا ہوا ہے، دھماکا قبائلی رہنما عبدالسلام بازنی پر ہوا ہے، دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ شہیدا اور…

اسحاق ڈار کا آذربائیجان کے وزیر خارجہ سے…

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ، سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہون بیراموف کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق، اسحاق ڈار نے وزیراعظم شہباز شریف اور پاکستانی وفد کے حالیہ دورہ آذربائیجان کے…

معروف گلوکار، اداکار، فلمساز عنایت حسین بھٹی کو…

لاہور: معروف گلوکار، اداکار، فلمساز عنایت حسین بھٹی کو مداحوں سے بچھڑے 26 برس بیت گئے۔ فن کی دنیا کا بے مثال کردار، معروف لوک گلوکار، اداکار، فلمساز، صداکار اور کالم نگار عنایت حسین بھٹی 12 جنوری 1928ء کو گجرات میں پیدا ہوئے، 1948ء میں…

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کردی،…

اسلام آباد:اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کر دی۔ اوگرا کی جانب سے جون کے لیے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، نوٹیفکیشن کے مطابق گھریلو 11 کلو گرام کے سلنڈر کی قیمت میں 54 روپے 60 پیسے کمی ہوئی جبکہ جون کے مہینے کے لیے گھریلو…

بھکاری مافیا بدنامی کا سبب، گداگری ناقابل ضمانت…

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بھکاری مافیا ملک کی بدنامی کا باعث بن رہا ہے، سختی سے نمٹا جائے، گداگری کو ناقابل ضمانت جرم قرار دینا ضروری ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ کی زیر صدارت کاؤنٹر ٹیرر ازم کمیٹی اور ہارڈن دی اسٹیٹ…

حج آپریشن کا آج آخری روز،سرکاری سکیم کے تحت 86…

اسلام آباد: عازمین حج کو سعودی عرب پہنچانے کے آپریشن کا آج آخری روز ہے۔ سرکاری حج سکیم کے تحت 86 ہزار 955 عازمین حجاز مقدس پہنچ گئے، حج فلائٹ آپریشن کے آخری روز چار پروازوں سے 1305 عازمین مکہ مکرمہ پہنچیں گے جبکہ حج آپریشن کی تکمیل…

کشمیر کاسودا ناممکن،پانی ہماری ریڈ لائن ہے بھارتی…

فیلڈمارشل چیف آف آرمی سٹاف سید عاصم منیر نے واضح کیا ہے کہ کشمیر کا کوئی بھی سودا ممکن نہیں، پانی ہماری ریڈ لائن ہے ہم بھارتی اجارہ داری کو کسی صورت قبول نہیں کریں گے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے مختلف جامعات کے…

مظفرآبادکی جدیداورسب سے بڑی واٹرسپلائی سکیم کا…

مظفرآباد : وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے ماکڑی ان ٹیک وئیر اور انسٹالیشن آف ڈیجیٹل فلو میٹرنگ سسٹم کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر حکومت آزاد کشمیر کے وزراء فیصل ممتاز راٹھور، میاں عبدالوحید، چوہدری…

30 مئی 2025 سے پی آئی اے کی دبئی سے اسکردو براہ…

دبئی/اسکردو: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے 30 مئی 2025 کو دبئی (DXB) سے اسکردو (KDU) کے لیے براہ راست پروازوں کا کامیاب دوبارہ آغاز کر دیا۔ اس اہم موقع پر دبئی میں واقع پی آئی اے کے دفتر میں ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی، جس…

این سی سی آئی اے ملتان کی کاروائی، معروف ٹک ٹاکر…

ملتان: نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کی بڑی کارروائی میں معروف ٹک ٹاکر شاہم شہزادی کو فحش، توہین آمیز اور نفرت انگیز مواد کی اشاعت پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق، ملزمہ سوشل میڈیا پر مسلسل نازیبا زبان،…