براؤزنگ ٹیگ

CTvNews

مسئلہ کشمیر کے حل تک جنگ کا خطرہ رہے گا، انوارالحق

وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ اگر مسئلہ کشمیر کو اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل نہ کیا گیا تو جنوبی ایشیا پر جنگ کے بادل مسلسل منڈلاتے رہیں گے، جس کے اثرات صرف خطے تک محدود نہیں رہیں گے بلکہ…

سعودی عرب اور قطر کا شام کے سرکاری ملازمین کے لیے…

سعودی عرب اور قطر نے شام کے عوام سے اظہار یکجہتی کے طور پر شامی عرب جمہوریہ کے سرکاری ملازمین کے لیے آئندہ تین ماہ کے دوران مشترکہ مالی امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اقدام دونوں ممالک کی جانب سے شام کی اقتصادی بحالی میں مدد کے عزم…

واشنگٹن ڈی سی میں کشمیریوں کی آواز گونج اُٹھی،…

امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں وائٹ ہاؤس کے سامنے پاکستانی اور کشمیری نژاد امریکیوں نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مسئلہ کشمیر پر اُٹھائے گئے مؤقف اور ثالثی کی پیشکش کی حمایت میں ایک مؤثر اور بھرپور مظاہرہ کیا۔ بارش کے باوجود شرکاء کی…

بھارت کی پراکسی جنگ اب ڈھکی چھپی نہیں رہی، فیلڈ…

کوئٹہ: فیلڈ مارشل سید جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ بھارت کی پراکسی جنگ اب ڈھکی چھپی نہیں رہی، یہ ہماری قوم، ترقی اورامن کے خلاف کھلی دہشتگردی ہے۔ کوئٹہ میں جرگہ سے خطاب کرتے ہوئے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا کہ جو بھی دشمن ہماری خود…

بھارتی جارحیت بے نقاب کرنے کا مشن، بلاول بھٹو وفد…

نیویارک: بھارتی جارحیت بے نقاب کرنے کا مشن لئے بلاول بھٹو زرداری وفد کے ہمراہ نیویارک پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری پاک بھارت کشیدگی کے حوالے سے پاکستان کا موقف دنیا کے سامنے رکھیں گے، 2 جون کو بلاول بھٹو کی اقوام متحدہ کے…

نیوکلیئر تصادم کا خطرہ موجود ہے، جنرل ساحر شمشاد

سنگاپور :  چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے خبردار کیا ہے کہ جنوبی ایشیا میں کئی غیر حل شدہ تنازعات ہیں جو کسی بھی وقت قابو سے باہر ہو سکتے ہیں، جنوبی ایشیا میں نیوکلیئر تصادم کا خطرہ موجود ہے۔ جنرل ساحر شمشاد…

سیاست ہم پر چھوڑ دیں، صدر زرداری کی کرکٹ ٹیم التجا

لاہور: صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اور بنگلا دیش کو ایک دوسرے کے قریب لانے کیلئے کام کرنے کی ضرورت ہے۔ صدر مملکت نے گورنر ہاؤس لاہور میں پاک بنگلا دیش کرکٹ ٹیموں کے اعزاز میں دیئے گئے استقبالیہ میں شرکت کی جہاں انہوں نے…

صدر، وزیراعظم ملاقات، سیاسی، معاشی اور خارجہ امور…

لاہور: صدر پاکستان آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف کی گورنر ہاؤس پنجاب میں ملاقات ہوئی جس میں مجموعی سیاسی، معاشی اور خارجہ امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت آصف علی زرداری کو حالیہ بیرون ممالک کے…

صدر مسلم لیگ (ن) نواز شریف طبی معائنے کے لئے لندن…

لاہور: صدر مسلم لیگ (ن) اور سابق وزیراعظم نواز شریف لندن روانہ ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور سے لندن روانہ ہوئے، برطانوی وقت کے مطابق نواز شریف شام 6 بجے لندن پہنچیں گے۔ صدر مسلم لیگ (ن )نواز…

پاکستان اور افغانستان کا باہمی اعتماد بڑھانے کیلئے…

اسلام آباد : نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا افغان ہم منصب امیر خان سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں دونوں جانب سے باہمی اعتماد کے فروغ کے لیے قریبی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دو روز قبل وزیر…