براؤزنگ ٹیگ

CTV News

لیبیا کشتی حادثے میں 7 پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے…

اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے لیبیا کشتی حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد میں سے7 کے پاکستانی شہری ہونے کی تصدیق کردی۔ ایف آئی اے کے مطابق لیبیا کشتی حادثے میں جاں بحق ہونے والے 16 افراد میں سے7 افراد پاکستانی تھے…

ناگزیر ترقی نعمت یا وبال؟

غریب ممالک میں دولت اور وسائل کا قحط ہے اورزیادہ آبادی وبال جان بنتی جارہی ہے جبکہ دولت اور وسائل سے لدے پھندے ملکوں میں طرز زندگی ایسا اختیار کر لیا ہے کہ ماؤں کی گودیں ویران ہیں اور وراثت سنبھالنے والا کوئی جنم نہیں لے رہا؟۔۔۔ماؤں کی گود…

شاہراۂ موت

کراچی پاکستان کا سب سے بڑا شہر ہے، ایک زمانے میں یہ پاکستان کا دارالحکومت ہوا کرتا تھا، جب تک کراچی دارالحکومت رہا، پاکستان شاہراۂ ترقی پر رہا اور جب دارالحکومت نئے بسائے گئے شہر میں پوری طرح منتقل ہو گیا تو پاکستان شاہراۂ تنزلی پر آ…

پیکا ایکٹ کیس: فیک نیوز کی پبلیکیشن رکنی چاہیے یا…

اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیکا ایکٹ کی سماعت کے دوران جسٹس امین منہاس نے کہا کہ فیک نیوز مسئلہ تو ہے، کیا فیک نیوز کی کی پبلیکیشن رکنی چاہیے یا نہیں؟ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس امین منہاس نے پیکا ایکٹ کے خلاف پی ایف یو جے اور اینکرز کی…

ہفتے تک تمام اسرائیلی رہا نہ ہوئے تو امن معاہدہ…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر غزہ سے تمام اسرائیلی یرغمالی رہا نہ کیے گئے تو علاقے کو جہنم بنا دیں گے، اگر ہفتے کی دوپہر تک ہر اسرائیلی یرغمالی رہا نہ ہوا تو جنگ بندی کے خاتمے کا مطالبہ کروں گا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے…

افغانستان سے دہشتگردی، پاکستان نے معاملہ سلامتی…

نیویارک: پاکستان نے افغانستان سے ہونے والی دہشت گردی کا معاملہ سلامتی کونسل میں اٹھا دیا۔ پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں افغانستان سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) اور مجید بریگیڈ کی دہشت گردی کے خطرات کے خلاف عالمی…

شمالی وزیرستان، کرک میں آپریشن، 3 افغان باشندوں…

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 3 افغان باشندوں سمیت 4 دہشت گرد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے، جب کہ پولیس نے بتایا کہ پیر کو ضلع کرک میں ایک مقابلے میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے وابستہ 5 دہشت گرد مارے گئے۔…

افغان حکومت پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث، لاشوں…

افغان حکومت کی جانب سے پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث ہونے کے واضح شواہد سامنے آگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق، افغان حکومت نے پاک فوج کے ہاتھوں 6 فروری 2025 کو آپریشن کے دوران مارے گئے افغان دہشت گرد کی لاش وصول کرلی۔ ہلاک دہشت گرد کی شناخت…

جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب نے جوڈیشل کمیشن…

سپریم کورٹ میں 8 نئے ججز کی تعیناتی کے لیے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس جاری ہے۔ رپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر نے جوڈیشل کمیشن اجلاس کا بائیکاٹ کر…

قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی ممبران قومی اسمبلی کو…

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے ممبران اسمبلی کو اسلحہ لائسنس جاری کرنے کی ہدایت کر دی۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس چیئرمین راجہ خرم نواز کی زیر صدارت ہوا جس میں حکام وزارت داخلہ کی جانب سے حکام…