براؤزنگ ٹیگ

CTV News

حد سے زیادہ غیر ملکی شپنگ پر انحصار، پاکستان کو…

اسلام آباد : غیر ملکی شپنگ کمپنیوں پر انحصار کی وجہ سے پاکستان فریٹ چارجز کی مد میں سالانہ 6 سے 8 ارب ڈالرز خرچ کرتا ہے، ملک کی واحد شپنگ کمپنی پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن صرف 12 پرانے جہاز چلاتی ہے جبکہ کمپنی کے پاس ایک بھی کارگو کنٹینر…

راولپنڈی: بہیمانہ تشدد کا شکار 12 سالہ گھریلو…

راولپنڈی کے علاقے اصغر مال میں بہمانہ تشدد کا شکار 12 سالہ گھریلو ملازمہ دوران علاج دم توڑ گئی۔ پولیس کے مطابق تشدد کا شکار 12 سالہ اقرا کو تشویشناک حالت میں ہولی فیملی اسپتال منتقل کیا گیا تھا، بچی کے ہاتھ، پاؤں، چہرے اور سر پر تشدد کے…

اسلام آباد ہائیکورٹ جج کے ریمارکس پارلیمنٹ پر…

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج کے ریمارکس کو پارلیمنٹ پر حملہ قرار دیدیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے اسمبلی اجلاس کے دوران اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج کے ریمارکس پر رولنگ دیتے ہوئے کہ کہ جج کا بیان…

قندوز میں بینک کے باہر خودکش دھماکا ، 25 افراد جاں…

افغانستان کے شہر قندوز میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں 25 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ افغان میڈیا کے مطابق دھماکہ ایک بینک کے باہر سرکاری ملازمین کو تنخواہیں دینے کے وقت ہوا، دھماکے کی ذمہ داری اب تک کسی نے قبول نہیں کی۔…

کور کمانڈر ہاؤس حملہ کیس: صوبائی وزیر مینا خان…

پشاور میں جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے کور کمانڈر ہاؤس حملہ کیس میں صوبائی وزیر مینا خان آفریدی، رکن صوبائی اسمبلی فضل الہٰی اور پی ٹی آئی کے ضلعی صدر عرفان سلیم سمیت 5 ملزمان کو بری کر دیا۔ کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ دولت خان نے کی،…

عمران خان کا خط ججز آئینی کمیٹی کو بھجوا دیا: چیف…

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کا خط ججز آئینی کمیٹی کو بھجوایا ہے، وہ طے کریں گے یہ معاملہ آرٹیکل 183 کی شق تین تحت آتا ہے، آئینی بنچ نے ہی اس معاملے کو دیکھنا ہے۔ عالمی…

آئی ایم ایف وفد کی چیف جسٹس سے ملاقات، عدالتی…

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے وفد نے چیف جسٹس آف پاکستان سے ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کے 6 رکنی وفد کی چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے سپریم کورٹ میں ملاقات تقریباً ایک گھنٹہ جاری رہی، چیف جسٹس نے آئی ایم…

میرپور آزاد کشمیر میں مدرسے کے اسٹور روم سے بچے…

میرپور آزادکشمیر میں مدرسے کے اسٹور روم سے بچےکی لاش برآمد ہوئی۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ میرپورآزادکشمیر کے سیکٹر سنگھوٹ میں پیش آیا جہاں مدرسے کے اسٹورروم سے بچےکی لاش ملی۔ پو لیس کا کہناہے کہ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد بچے کی موت…

عمر ایوب کا عام انتخابات، 26 ویں ترمیم کا معاملہ…

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے عام انتخابات 2024 اور 26 ویں ترمیم کا معاملہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے وفد کے سامنے اٹھانے کا اعلان کر دیا۔ اپنے ایک بیان میں رہنما پی ٹی آئی عمر ایوب کا کہنا تھا کہ آئی…

سویلینز کا ملٹری ٹرائل: آج کل جلاؤ گھیراؤ اور…

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق انٹراکورٹ اپیل پر سماعت کے دوران جسٹس حسن اظہر رضوی نے ریمارکس دیئے کہ آج کل جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کرنا فیشن بن چکا ہے۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7…