براؤزنگ ٹیگ

CTV News

عمران خان نے شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکال دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکال دیا۔ ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ شیر افضل مروت کو بار بار پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر پارٹی سے نکالاگیا، شیر افضل مروت کو پارٹی کے خلاف بیانات دینے…

بجلی کی قیمتوں میں کمی پر آئی ایم ایف کے نہ ماننے…

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ یہ خدشہ ختم ہوگیا کہ بجلی کی قیمتوں میں کمی پر آئی ایم ایف نہیں مانے گا کیونکہ آئی ایم ایف کی سربراہ نے کہا ہے کہ پاکستان بجلی کی قیمتوں میں کمی کا پلان لے کر آئے ضرور غور کیا جائے گا۔…

محمود ساغرکا صدرٹرمپ کے نام خط، ماضی میں کشمیر پر…

اسلام آباد: جموں و کشمیر ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی کے قائم مقام چیئرمین محمود احمد ساغر نے امیدظاہر کی ہے کہ نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ تنازعہ کشمیر کے حل کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کے لیے اپنے سابقہ دور میں کیے گئے وعدے کو پورا کریں گے۔…

رائیونڈ: شادی میں مضر صحت کھانا کھانے سے 200 افراد…

لاہور: رائیونڈ میں شادی کی تقریب میں مضر صحت کھانا کھانے سے درجنوں باراتیوں کی طبیعت بگڑ گئی۔ ترجمان فوڈ اتھارٹی کے مطابق رائیونڈ میں شادی کی تقریب میں مضرصحت کھانا کھانے سے 200 افراد کی حالت غیر ہوگئی جنہیں فوری طبی امداد کیلئے اسپتال…

سویلینز ملٹری ٹرائل کیس: آرمڈفورسز کا کوئی شخص…

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں سویلینز کے ملٹری ٹرائل کیس میں جسٹس جمال مندوخیل نے سوال کیا کہ اگر آرمڈفورسز کا کوئی شخص گھر بیٹھےکوئی جرم کرتا ہے تو کیا آرمی ایکٹ لگے گا؟ سپریم کورٹ میں جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی…

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی…

سپریم کورٹ آزاد کشمیر نے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کی نااہلی ختم کرتے ہوئے انہیں انتخاب میں حصہ لینے کے لیے اہل قرار دے دیا ہے۔ عدالت نے ان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی بھی ختم کر دی۔ تفصیلا ت کے مطابق 2023 میں آزاد کشمیر…

غزہ امریکا کے ماتحت ہوگا، ٹرمپ کی شاہ عبداللہ سے…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلسطینیوں کو بے دخل کرنے اور غزہ کی تعمیر نو کے اپنے خیال کو دوگنا کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کو خریدنے نہیں جار ہے، غزہ امریکا کے ماتحت ہوگا، تاہم اردن کے شاہ عبداللہ نے خود کو اس منصوبے سے دور کرلیا ہے۔ فرانسیسی…

وزیراعظم سے ایم ڈی آئی ایم ایف کی ملاقات، پروگرام…

دبئی: وزیراعظم شہباز شریف سے منیجنگ ڈائریکٹر آئی ایم ایف کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ہوئی جس دوران آئی ایم ایف پروگرام سمیت دیگر اہم امور پر گفتگو ہوئی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے گزشتہ روز دبئی میں ورلڈ گورنمنٹس سمٹ 2025 کے موقع پر ایم ڈی…

پاکستان کو آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائرز کی…

لاہور: پاکستان کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ایک اور ایونٹ کی میزبانی مل گئی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان رواں سال آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائرز کی میزبانی کرے گا، ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائرز کے میچز اپریل 2025 میں پاکستان کے…

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار ، ڈالر کی قیمت بھی…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی کا رجحان رہا، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ، اسٹاک مارکیٹ کے 100 انڈیکس میں 406…