براؤزنگ ٹیگ

CTV News

صائم ایوب کیساتھ خاتون مداح کی بدتمیزی، ویڈیو…

ٹخنے کی انجری کا شکار ہونے والے پاکستان کے بیٹسمین صائم ایوب کی سوشل میڈیا پر نئی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔ صائم ایوب آج کل اپنے علاج کے سلسلے میں لندن میں موجود ہیں اور اس دوران اُنہوں نے کچھ فنڈ ریزنگ ایونٹس میں بھی شرکت کی ہے جس کی…

صوابی: باپ نے 4 بچوں کو قتل کر کے خودکشی کرلی

صوابی کے علاقہ یار حسین سڑہ چینہ میں باپ نے 4 بچوں کو قتل کر کے خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق قتل کیے جانے والوں میں 2 بیٹے اور 2 بیٹیاں شامل ہیں، ابتدائی طور پر واقعہ گھریلو جھگڑوں کی بنیاد پر پیش آیا۔ باپ نے چاروں بچوں کو تیز دھار…

وزیر اعظم انوار الحق کی حضرت بابا پیرے شاہ غازی…

میر پور : وزیر اعظم آزاد جموں وکشمیر چوہدری انوار الحق نے برصغیر کے عظیم روحانی پیشواء حضرت بابا پیرے شاہ غازی المعروف دمڑی والی سرکار کے سالانہ عرس کی تقریبات میں شرکت، مزار کو عرق گلاب سے غسل دیا، چادر اور پھول چڑھائے ۔ اس موقع پر…

لائن آف کنٹرول پر آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں…

بھارتی فوج اور انٹیلیجنس ایجنسیوں کی آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کے علاقوں میں بد امنی پھیلانے کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارت کی ان تخریبی سرگرمیوں میں بھارتی آئی ای ڈیز، ہتھیار اور منشیات کی نقل و…

ترک صدر رجب طیب اردوان وزیراعظم ہاؤس پہنچ گئے،…

ترک صدر رجب طیب اردوان کے 2 روزہ دورہ پاکستان کے دوران وزیراعظم ہاؤس آمد پر وزیراعظم شہباز شریف نے پرتپاک استقبال کیا، مہمان صدر کے لیے پروقار استقبالیہ تقریب منعقد کی گئی، مسلح افواج کے چاق و چوبند دستے نے مہمان صدر کو سلامی پیش کی جبکہ…

محسن نقوی نےکراچی میں ایک اور پاسپورٹ آفس کا…

اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کراچی کے شہریوں کی سہولت کے لیے نادرا میگا سینٹر نارتھ ناظم آباد میں قائم پاسپورٹ آفس کا افتتاح کردیا۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے ڈی جی پاسپورٹ مصطفیٰ جمال قاضی کے ہمراہ نادرا میگا سینٹر نارتھ ناظم…

مصر اور اردن فلسطینیوں کی بے دخلی کے بغیر غزہ کی…

مصر اور اردن فلسطینیوں کی بے دخلی کے بغیر غزہ کی تعمیر نو پر متفق ہوگئے ہیں۔ خبر رساں اداروں کے مطابق مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے اردن کے شاہ عبداللّٰہ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ یہ بھی پڑھیں : غزہ امریکا کے ماتحت ہوگا، ٹرمپ کی شاہ…

حافظ آباد میں فائرنگ سے پی ٹی آئی کے مقامی رہنما…

حافظ آباد میں فائرنگ سے پی ٹی آئی کے مقامی رہنما قمر جاوید ایڈووکیٹ جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کےمطابق یہ واقعہ حافظ آباد کے علاقے کوٹ نکہ میں پیش آیا جہاں نامعلوم ملزمان نے پی ٹی آئی کے مقامی رہنما قمر جاوید کو فائرنگ کا نشانہ بنایا جس…

گریڈ ایک سے 22 تک کی 11 ہزار 877 اسامیاں ختم،…

اسلام آباد : اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے مختلف وزارتوں اور ڈویژنز کی گریڈ ایک سے 22 تک کی ختم کی گئی 11 ہزار 877 اسامیوں کی تفصیلات پارلیمنٹ کو فراہم کردیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت کا مختلف وزارتوں اور ڈویژنز کی رائٹ سائزنگ…

مودی کے طیارے کو حملے کی دھمکی

ممبئی پولیس کو موصول ہونے والی کال میں بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کے طیارے پر دہشت گردانہ حملے کی دھمکی دی گئی ہے۔ ممبئی پولیس کو موصول ہونے والی کال میں وزیر اعظم نریندر مودی کے دورۂ امریکا سے قبل ان کے طیارے پر دہشت گردانہ حملے کی…