ریاست مخالف موادنشر کرنے پر 27 یوٹیوب چینل بند…
اسلام آباد کی مقامی عدالت نے ریاست مخالف مواد نشر کرنے پر یو ٹیوب چینل بند کرنے کا حکم دے دیا جن میں پاکستان تحریک انصاف اور کچھ صحافیوں کے یوٹیوب چینلز بھی شامل ہیں۔
وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے ) نے 27 یوٹیوب چینل بند کرانے کےلئے…