دنیا کا سب سے بڑا یوٹیوبر قانونی شکنجے میں پھنس…
اونٹاریو لیبر منسٹری نے بیسٹ گیمز کے پروڈکشن سیٹ پر پیش آنے والے ایک حادثے کی تحقیقات شروع کر دی ہے جو مشہور یوٹیوبر جمی "مسٹر بیسٹ" کی قیادت میں بننے والی ایک ایمیزون پرائم سیریز میں پیش آیا ہے۔
رپورٹس کے مطابق، حادثہ 11 ستمبر 2024 کو…