وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کا یاسین ملک…
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے ممتاز حریت رہنما یاسین ملک کی خوش دامن اور مشعال حسین ملک کی والدہ، ریحانہ حسین ملک کی وفات پر ان کے گھر جاکر مشعال حسین ملک اور دیگر اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا۔
یہ بھی…