براؤزنگ ٹیگ

ہلاکتیں

ہرنائی دھماکے کے مزید 2 زخمی دم توڑ گئے، جاں بحق…

ہرنائی کے علاقے شاہرگ میں کوئلے کی کان میں کام کرنے والے مزدروں کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا جس میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ بلوچستان کے ضلع ہرنائی کے علاقے شاہرگ میں دھماکے سے 11 مزدور جاں بحق اور متعدد کان کن زخمی ہو گئے۔ یہ بھی پڑھیں…

قندوز میں بینک کے باہر خودکش دھماکا ، 25 افراد جاں…

افغانستان کے شہر قندوز میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں 25 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ افغان میڈیا کے مطابق دھماکہ ایک بینک کے باہر سرکاری ملازمین کو تنخواہیں دینے کے وقت ہوا، دھماکے کی ذمہ داری اب تک کسی نے قبول نہیں کی۔…

بھارت: مذہبی رسومات کے دوران اسٹیج گرنے سے 7 افراد…

بھارت میں مذہبی رسومات کے دوران اسٹیج گرنے سے7 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست اتر پردیش کے ضلع باغپت میں پیش آیا جہاں ایک اسکول میں مذہبی تقریب کا اہتمام کیا گیا تھا۔ رپورٹس کے مطابق انتظامیہ کی جانب سے اسٹیج…

غزہ پر بمباری سے مزید 60 فلسطینی شہید ، حماس نے…

اسرائیلی مظالم جاری ، غزہ پر تازہ حملوں میں مزید 60 سے زائد فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے شجاعیہ میں مواصلاتی کمپنی پر بمباری کی جس میں ٹاور پر کام کرتے 4 ملازمین شدید زخمی ہوئے۔…

ایتھوپیا :شادی میں شرکت کیلئے جانے والاٹرک دریا…

ادیس ابابا: افریقی ملک ایتھوپیا میں ایک ٹرک دریا میں گر گیا جس کے نتیجے میں 71 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایتھوپیا میں عوام سے بھرا ایک ٹرک بے قابو ہوکر دریا میں جاگراجس کے نتیجے میں 71 افراد ہلاک ہوگئے۔ رپورٹ کے…

پاراچنار سے پشاور جانے والی مسافر گاڑیوں پر…

کرم ایجنسی میں مسافر گاڑیوں پر  مسلح افراد کی فائرنگ سے خواتین سمیت 38افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔مسافر گاڑیاں قافلے کی صورت میں لوئر کرم سے پارا چنار جارہی تھیں۔ پولیس کے مطابق ڈی پی او کرم اور ڈپٹی کمشنر سمیت پولیس کی نفری جائے…

کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر خودکش دھماکا، 26 افراد شہید،…

کوئٹہ میں ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم پر خودکش دھماکے میں خاتون سمیت 26 افراد  شہید اور  65سے زائد  زخمی ہو گئے۔ ریلوے حکام کے مطابق جعفر ایکسپریس نے 9 بجے پشاور کے لیے روانہ ہونا تھا، ٹرین ابھی تک پلیٹ فارم پر نہیں لگی تھی کہ دھماکا ہو گیا،…

اسپین میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 150 ہو گئی ، 3…

اسپین میں طوفانی بارشوں کے نتیجے میں آنے والے سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی، ہلاکتوں کی تعداد 150 ہو گئی۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ مشرقی صوبے والنسیا میں شدید بارشوں کی وجہ سے آنے والے سیلاب سے نظام زندگی درہم…

فلپائن میں سمندری طوفان کی تباہ کاریاں ، ہلاکتیں…

فلپائن میں سمندری طوفان ٹرامی کی تباہ کاریاں جاری ، مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 100 سے تجاوز کر گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رہائشی علاقوں میں طغیانی اور موسلا دھار بارشوں کے باعث نظام زندگی درہم برہم ہو گیا اور گھروں میں…

کراچی ائیرپورٹ دھماکا: حملہ آور سول انجینئر نکلا…

ائیرپورٹ سگنل پر دھماکے کے حملہ آورکی تفصیلات سامنے آگئیں۔ تفتیشی حکام کے مطابق حملہ آورنے نوشکی کے سرکاری اسکول سے 2016 میں میٹرک کیا اور منڈی بہاوالدین کےٹیکنیکل کالج سےسول انجینئرنگ کاڈپلومہ حاصل کیا۔ تفتیشی حکام کا بتانا…