حکومت کی ساڑھے 7 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری
اسلام آباد: حکومت نے 7 لاکھ 50 ہزار میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کی باقاعدہ منظوری دے دی ہے۔کراچی میں ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان (ٹی سی پی) نے گندم کی درآمد کے لیے بین الاقوامی ٹینڈر جاری کردیا ہے، جبکہ درآمد کی جانے والی گندم صوبوں کی…