سال 2024، کھیل کا میدان اور پاکستان
سال 2024 گزرچکا اور نیا سال شروع ہو چکا ہے، پچھلے سال پاکستان نے کھیلوں کے میدان میں کچھ بہت ہی اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں جن میں سب سے پہلے اور سب سے قابل ذکر کامیابی اولمپکس میں پہلی بار سونے کا تمغہ جیتنا ہے۔ پاکستان کے مایہ ناز ایتھلیٹ…