بھارت کی پراکسی جنگ اب ڈھکی چھپی نہیں رہی، فیلڈ…
کوئٹہ: فیلڈ مارشل سید جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ بھارت کی پراکسی جنگ اب ڈھکی چھپی نہیں رہی، یہ ہماری قوم، ترقی اورامن کے خلاف کھلی دہشتگردی ہے۔
کوئٹہ میں جرگہ سے خطاب کرتے ہوئے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا کہ جو بھی دشمن ہماری خود…