پیپلز پارٹی رہنما نثار کھوڑو کے گھر پر کریکر حملہ
پیپلز پارٹی سندھ کے صدر و چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نثار کھوڑو کے لاڑکانہ کے گھر پر کریکر دھماکہ۔ کریکر نثار کھوڑو کی لاڑکانہ میں واقع نظر محلہ روڈ پر رہائش گاہ پر پھینکا گیا۔
تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی رہنما نثار کھوڑو کی…