براؤزنگ ٹیگ

کرکٹ

میلبرن ٹیسٹ ، آسٹریلیا نے بھارت کو 184 رنز سے…

میلبرن ٹیسٹ میں بھارت کو شرمناک شکست، آسٹریلیا نے بھارت کو 184 رنز سے شکست دے دی۔ اس ٹیسٹ میچ میں جیتنے کے بعد آسٹریلیا کو بارڈرگواسکر ٹرافی میں پانچ میچز کی سیریز میں 1-2کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔ بھارت کی پوری ٹیم 340رنز کے تعاقب میں…

صائم ایوب ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر کیلئے نامزد

پاکستان کے جارح مزاج اوپنر صائم ایوب آئی سی سی مینز ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر کیلئے نامزد ہوگئے۔ دورہ آسٹریلیا، زمبابوے اور جنوبی افریقا میں جارحانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرنیوالے اوپنر صائم ایوب کو عمدہ بلےبازی اور محض 9 ون ڈے انٹرنیشنل…

انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے پاکستانی…

آئی سی سی انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔ انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں کومل خان پاکستان ٹیم کی قیادت کریں گی۔ آئی سی سی انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2025ء کے لیے 15 رکنی پاکستانی…

پاکستان جنوبی افریقہ کو ہوم گرائونڈ پر ایک روزہ…

پاکستان جنوبی افریقہ کو ہوم گرائونڈ پر ایک روزہ سیریز میں کلین سویپ کرنے والی دنیا کی پہلی ٹیم بن گئی۔ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے خلاف جوہانسبرگ میں کھیلے گئے تیسرے اور آخری ون ڈے میں قومی ٹیم نے نہ صرف تیسرا ون ڈے میچ جیتا بلکہ سیریز…

کرکٹ کا شرمناک ریکارڈ عبداللہ شفیق کے نام

عبداللہ شفیق ایک ہی ون ڈے سیریز کے ہر میچ میں صفر پر آؤٹ ہونے والے دنیا کے واحد اوپنر بن گئے۔۔ جنوبی افریقا کے خلاف ون ڈے سیریز میں عبداللہ شفیق نے انڈوں کی ہیٹرک کر لی ۔ سلمان بٹ کے بعد پہلے پاکستانی اوپنر بن گئے جو ایک نہیں دو نہیں…

چیمپئنز ٹرافی کیلئے نیوٹرل وینیو کون سا…

چیمپئنز ٹرافی کے لیے نیوٹرل وینیو کون سا ہوگا؟دبئی کا نام فائنل ہونے کا قوی امکان ۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیمپئنز ٹرافی کے ہائبرڈ ماڈل کے تحت انعقاد کے فیصلے کے بعد اب نیوٹرل وینیو کے حوالے سے بحث جاری ہے، زیر گردش…

جنوبی افریقہ کے اسپنر کیشو مہاراج پاکستان کیخلاف…

جنوبی افریقہ کے اسپنر کیشو مہاراج انجری کے باعث پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہو گئے۔ انجری کی وجہ سے کیشو مہاراج پاکستان کے خلاف آخری دو ون ڈے میچز میں جنوبی افریقی ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے۔ یہ بھی پڑھیں : بھارتی اسپنر روی چندرن…

عماد وسیم کے بعد محمد عامر نے بھی ریٹائرمنٹ کا…

عماد وسیم کے بعد قومی کے فاسٹ باؤلر محمد عامر نے بھی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ گزشتہ روز آل راؤنڈر عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ کے تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا۔ دونوں کھلاڑیوں نے رواں سال ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024…

ریڈ بال کوچ ٹم نیلسن کا پاکستان کرکٹ ٹیم کیساتھ…

پا کستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے معاہدے میں توسیع نہ کرنے کے باعث ہائی پرفارمنس ریڈ بال کوچ ٹم نیلسن کا پاکستان ٹیم کیساتھ سفر ختم ہو گیا۔ ٹم نیلسن کو ریڈ بال ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی اپنے ساتھ لائے تھے، جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ سیریز…

بھارت پی سی بی فارمولے کے تحت چیمپئنز ٹرافی کھیلنے…

بھارتی میڈیا نے نیا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی سی سی آئی فیوژن فارمولے کے تحت آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کھیلنے پر رضامند ہو گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ بھارتی بورڈ فیوژن فارمولا اپنے ایونٹس پر لاگو نہیں کرنا چاہتا۔…