کوٹ ادو، تیز رفتار کار اور رکشہ میں تصادم 4 افراد…
کوٹ ادو: کوٹ ادو میں تیز رفتار کار اور رکشہ میں تصادم سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔
پولیس حکام کے مطابق پنجاب کے ضلع کوٹ ادو میں تونسہ موڑ کے قریب تیز رفتار کار اور رکشہ میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں رکشہ ڈرائیور اور 2 خواتین سمیت 4 افراد…