لاہور ڈکیتی مزاحمت پر قتل سمیت دیگر خونی وارداتیں،…
لاہور میں ڈکیتی مزاحمت پر قتل، اقدام قتل اور قتل کی وارداتوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ رواں سال کے پہلے 11 ماہ کے دوران ڈکیتی مزاحمت پر 13 افراد جان سے گئے جبکہ مختلف وجوہات پر 375 افراد قتل ہوچکے اور805 زخمی ہوئے۔
پولیس ریکارڈ کے مطابق…