براؤزنگ ٹیگ

ڈالر

آئندہ مالی سال 25 ارب ڈالر سے زائد قرض حاصل کرنے…

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 25 ارب ڈالر سے زائد قرض حاصل کرنے کا تخمینہ لگا لیا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق سعودی عرب، چین، یو اے ای اور دیگر دوست ممالک سے 12 ارب ڈالر قرض رول اوور کرایا جائے گا، آئندہ مالی سال 4.6 ارب…

زرمبادلہ کی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ

ترسیلات زر کی آمد میں کمی سے سپلائی متاثر ہونے کی بازگشت اور شرح سود گھٹنے سے معیشت میں طلب بڑھنے اور درآمدی نوعیت کی ڈیمانڈ کے باعث زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں بھی ڈالر کی پیش قدمی جاری رہی۔ انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے ابتدائی…

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ، ڈالر کی…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی کا رجحان رہا ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر بھی سستا ہو گیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک ایکسچینج میں مثبت کاروبار کا آغاز ہوا ، اسٹاک مارکیٹ کے 100 انڈیکس میں 294 پوائنٹس کا اضافہ…

اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان ، ڈالر سستا…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان ، انڈیکس ایک لاکھ 13 ہزار کی سطح سے نیچے آ گیا ، دوسری جانب تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا ہے۔ کاروبار ہفتے کے دوسرے روز اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر انڈیکس میں 65 پوائنٹس کا اضافہ…

ڈالر کے اوپن ریٹ ایک بار پھر 280روپے کی سطح پر…

درآمدی اور بیرونی ادائیگیوں کے دباؤ کے سبب زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں پیر کو اتارچڑھاؤ کے باوجود ڈالر کی پیش قدمی جاری رہی جس سے ڈالر کے اوپن ریٹ ایک بار پھر 280روپے کی سطح پر آگئے۔ عالمی بینک اور اس کے ذیلی اداروں کی پاکستان کے…

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز، ڈالر پھر…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکا مثبت آغاز دیکھنے میں آیا، ڈالر گزشتہ روز مہنگا ہونے کے بعد سستا ہو گیا۔ کاروبار کے آغاز پر 100انڈیکس میں 1162پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، انڈیکس 1لاکھ 7ہزار437پوائنٹس کی سطح پرٹریڈہوتا دیکھا…

اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم ، انڈیکس 96 ہزار…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل تیزی کے باعث نیا ریکارڈ قائم ، تاریخ میں پہلی مرتبہ انڈیکس نے 96 ہزار کی حد عبور کر لی ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کو بھی زبردست جھٹکا لگا ہے۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز اسٹاک ایکسچینج میں مثبت…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار میں تیزی،ڈالر…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا اور 100انڈیکس میں 386 پوائنٹس کااضافہ دیکھنے میں آیا۔ کاروبارکے دوران انڈیکس 95 ہزار 150 پوائنٹس پرٹریڈ کرتے دیکھا گیا، واضح رہے گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز انڈیکس پہلی…

انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا

انٹربینک میں پاکستانی روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔ انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 277 روپے 86 پیسے پر بند ہوا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر آج 12 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 277 روپے 74 پیسے پر بند ہوا…

اسٹاک مارکیٹ میں 91 ہزار کی حد بحال ، ڈالر کو بڑا…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان ، انڈیکس ایک بار پھر 91 ہزار کی سطح عبور کر گیا ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کو بھی بڑا دھچکا لگا ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی کاروبار کے آغاز…