چین میں کارگو شپ میں آتشزدگی، 20 افراد ہلاک
ویب ڈیسک :چین کی چنگ ڈاؤ بندرگاہ پر مرمت کے لیے کھڑے کارگو جہاز اوشین میلوڈی میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں کم از کم 20 افراد ہلاک ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جہاز پر مجموعی طور پر 42 افراد موجود تھے، جن میں سے 20 افراد…