سماعت سے محروم افراد کیلیے خوشخبری، پی ٹی اے اور…
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) اور ڈیف ٹاک کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت کا معاہدہ طے پاگیا ہے جس کا مقصد خصوصی افراد (سماعت سے محروم) کے لیے عوامی خدمات تک رسائی میں بہتری لانا ہے۔
اس حوالے سے بدھ کو اسلام آباد سے جاری کردہ…