پی ایس ایکس : تاریخ رقم ، انڈیکس ایک لاکھ ، 4 ہزار…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہزار سے زائد پوائنٹس کی تیزی کے باعث 100 انڈیکس ایک لاکھ 4 ہزار کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے، 1000 سے…