براؤزنگ ٹیگ

پی آئی اے

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے پی آئی اے کی نجکاری…

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے پی آئی اے کی نجکاری روکنے کا حکم واپس لیتے ہوئے ادارے کی نجکاری کا کیس نمٹا دیا۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں آئینی بینچ نے پی آئی اے کی نجکاری کیس کی سماعت کی۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ…

’’ہوٹل روز ویلٹ‘‘ پر ٹرمپ کے بھارتی نژاد مشیر راما…

نیویارک: ’’ہوٹل روز ویلٹ‘‘ پر ٹرمپ کے بھارتی نژاد مشیر راما سوامی نے جانبدرانہ بیان دیتے ہوئے کہا کہ نیویارک کی شہری انتظامیہ نے صرف پی آئی اے کی زیر ملکیت ہوٹل کو کرائے پر نہیں لیا۔ راما سوامی نے عہدے کا حلف بھی نہیں لیا، شہری حکومت کے…

پی آئی اے کی نجکاری کیلئے دوبارہ بولیاں طلب کرنے…

وفاقی وزیر نجکاری عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ قومی ائیرلائن پی آئی اے کی نجکاری کے لیے دوبارہ بولیاں طلب کی جائیں گی۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نجکاری کا اجلاس سینیٹر طلال چوہدری کی زیرصدارت ہوا جس میں وفاقی وزیر نجکاری عبدالعلیم خان…

موجودہ حکومت پی آئی اے کی نجکاری میں سنجیدہ ہی…

سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے دعویٰ کیا ہے کہ موجودہ حکومت پی آئی اے کی نجکاری میں سنجیدہ ہی نہیں تھی۔ مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم شہباز شریف کبھی نجکاری کے حامی نہیں رہے، تمام بولی دہندگان کو چھوڑ کر ایک بولی دھندہ کے ساتھ…

پی آئی اے کو کوڑیوں کے بھاؤ نہیں بیچیں گے، احسن…

وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت کو پی آئی اے کی نجکاری میں کامیابی نہیں ہوئی، کسی بھی قومی ادارے کو کوڑیوں کے بھاؤ نہیں بیچیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ بھارت میں بھی ایئر انڈیا کی نیلامی 3 سے 4 مرتبہ کے بعد ہوئی،…

بیرون ملک پاکستانی گروپ کی پی آئی اے کو سوا کھرب…

بیرون ملک موجود پاکستانی گروپ نے پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) کو سوا کھرب روپے سے زائد میں خریدنے کی پیشکش کر دی۔ پی آئی اے کو سوا کھرب روپے سے زائد میں خریدنے کے لیے النہانگ گروپ نے وزیر نجکاری، وزیر ہوا بازی اور وزیر دفاع…

پی آئی اے کو خریدنے کے لئے ہر حد تک جائیں گے: علی…

وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ پی آئی اے کو خریدنے کے لئے ہرحد تک جائیں گے، بلی تھیلے سے باہر آگئی ہے، ایئر لائن کو اونے پونے داموں شریف فیملی خود خریدنا چاہتی ہے۔ یہ بات انہوں نے پشاور میں منعقدہ تقریب میں خطاب…

پی آئی اے چلانا یا ٹھیک کرنا میرے ذمے نہیں، اونے…

وفاقی وزیر نجکاری عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) چلانا یا ٹھیک کرنا میرے ذمے نہیں بلکہ میری ذمہ داری صرف پی آئی اے کو بیچنا ہے، لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں عبدالعلیم خان کا کہناتھاکہ پی آئی اے کی…

پنجاب حکومت پی آئی اے نہیں خرید رہی، مریم…

سینئر وزیر پنجاب حکومت مریم اورنگزیب نےکہا ہےکہ حکومت پنجاب پی آئی اے نہیں خرید رہی، جھوٹی خبر پھیلائی جا رہی ہے ۔ مریم اورنگزیب نے پنجاب حکومت کی جانب سے پی آئی اے کو خریدنے کی خبر کی تردید کی۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ حکومت پنجاب نے پنجاب…

فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری…

تاجروں اور صنعت کاروں کی سب سے بڑی تنظیم فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) نے پی آئی اے خریدنےکی پیشکش کردی۔ لاہور میں صنعت کاروں کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق نگران وفاقی وزیرگوہر اعجاز نےکہا…